براؤزنگ پاکستان

پاکستان

فواد چوہدری کی عدالت عظمیٰ کے خلاف ہرزہ سرائی

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سپریم کورٹ کے خلاف ٹوئٹ کی ہے۔فواد چوہدری نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں سپریم کورٹ کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ اپنے بنیادی کام سے کام رکھے، اس کا کام بنیادی

عمران عدم استحکام چاہتا ہے تاکہ ملک افراتفری کی طرف جائے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ اسمبلیاں توڑنے کا عمل کبھی بھی سیاسی جماعتوں اور ملک کے لیے سودمند ثابت نہیں ہوتا، لہٰذا کوشش کریں گے کہ اسمبلیاں تحلیل نہ ہوں جب کہ گورنر راج اور عدم اعتماد آئینی طریقے ہیں اور یہ

پی ٹی آئی ارکان پنجاب کی اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کی تجویز

لاہور: پی ٹی آئی پنجاب کے ارکان نے پارٹی قیادت کو صوبائی اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ذرائع کے مطابق پنجاب سے تعلق رکھنے والے کچھ ارکان نے اسمبلیاں فوری تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ سیاسی کارڈز کھیلتے ہوئے ٹائمنگ

کراچی میں نومبر کی آخری رات کتنی سرد رہی؟

کراچی: ویسے تو موسم نارمل ہی قرار پارہا تھا، تاہم گزشتہ رات رواں موسم سرما کی سرد ترین رات قرار پائی۔محکمہ موسمیات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب کم سے کم درجہ حرارت 11.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں

قائد ملت لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت کا انتقال

کراچی: قائد ملت اور پاکستان کے پہلے وزیراعظم شہید لیاقت علی خان کے صاحبزادے اکبر لیاقت انتقال کرگئے۔ڈی سی ایسٹ راجہ طارق چانڈیو کے مطابق اکبر لیاقت علالت کے باعث کراچی کے نجی اسپتال میں گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھے، جہاں وہ بدھ کی شام

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کی ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی عہدہ

کوئٹہ میں پولیس پر خودکُش حملہ، اہلکار اور بچہ جاں بحق، 27 زخمی

کوئٹہ: بلوچستان کے دارالحکومت کے علاقے بلیلی میں ہونے والے خودکُش حملے میں پولیس اہلکار اور بچہ جاں بحق جب کہ 22 پولیس اہلکاروں سمیت 27 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق خودکُش دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے

متنازع ٹوئٹس پر اعظم سواتی کا مزید چار روزہ جسمانی ریمانڈ

اسلام آباد: مقامی عدالت نے متنازع ٹوئٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کا مزید 4 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا، اعظم سواتی کے وکیل نے مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی مخالفت نہیں کی۔اعظم سواتی کے کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں

جنرل عاصم منیر نے پاک فوج کے سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

راولپنڈی: پاک فوج کے 17ویں سربراہ کی حیثیت سے جنرل سید عاصم منیر نے ذمے داریاں سنبھال لیں۔جی ایچ کیو راولپنڈی میں پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس کے مہمان خصوصی سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ تھے۔تقریب

صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر صوبائی اسمبلی کے ضمنی انتخابات ہوں گے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان کا عمران خان کے صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے اعلان پر ردعمل سامنے آگیا۔الیکشن کمیشن نے بتادیا کہ عام انتخابات ہوں گے یا ضمنی الیکشن۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اسمبلی تحلیل ہونے پر قومی نہیں