براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردی کی چھٹیوں کا اعلان
کراچی: صوبہ سندھ کے اسکولوں اور کالجوں میں سردی کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں سردی کی چھٹیاں 21 سے 31 دسمبر تک ہوں گی۔محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے کے تمام اسکول و کالجز یکم جنوری سے کھول دیے جائیں!-->…
گھڑیوں کی فروخت: عمران خان کی اہلیہ اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو لیک
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اور زلفی بخاری کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔مبینہ آڈیو میں بشریٰ بی بی زلفی بخاری کے سلام کا جواب دینے کے بعد ان کی طبیعت پوچھتی ہیں اور ان سے عمران خان کی گھڑیوں کو بیچنے کا!-->…
آرمی چیف کا دورۂ کراچی، مزار قائد پر حاضری
راولپنڈی/ کراچی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کراچی کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی بھی کی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)!-->…
کراچی میں نومولود بچی چھیننے کا واقعہ جھوٹا نکلا، ڈراپ سین ہوگیا
کراچی: بلدیہ ٹاؤن سے مبینہ طور پر خاتون سے نومولود بچی چھیننے کا واقعہ جھوٹا نکلا، اس معاملے کا ڈراپ سین ہوگیا۔پولیس حکام کے مطابق خاتون نے بچی چھینے جانے کا بے بنیاد دعویٰ کرکے پولیس کو گمراہ کیا، دعویٰ کرنے والی خاتون نے بچی اپنی سابقہ!-->…
توہین عدالت کیس، پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کی غیر مشروط معافی
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما اسد عمر نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگ لی۔لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کو جاری توہین عدالت نوٹس پر سماعت کی۔اسد عمر نے 26 نومبر کو راولپنڈی!-->…
ارشد شریف قتل کیس، عدالت عظمیٰ کا خصوصی جے آئی ٹی بنانے کا حکم
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے ارشد شریف قتل کیس میں ایس جے آئی ٹی (خصوصی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم) بنانے کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ جے آٸی ٹی میں آئی ایس آئی، پولیس، آئی بی، ایف آئی اے کے نمائندے شامل کیے جائیں، جے آئی ٹی میں ایسا افسر نہیں چاہتے!-->…
سائفر آڈیو لیک، عمران خان کی طلبی کا نوٹس معطل
لاہور: عدالت عالیہ نے سائفر آڈیو لیک معاملے میں عمران خان کی طلبی کے ایف آئی اے کے نوٹس پر عمل درآمد روک دیا۔لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس اسجد جاوید گھرال نے عمران خان کی سائفر آڈیو لیک اسکینڈل میں طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت کی، جس میں!-->…
ڈی آئی خان: فورسز کی کارروائی، کالعدم ٹی ٹی پی کے 3 دہشت گرد ہلاک
ڈیرہ اسماعیل خان: فورسز کی بڑی کارروائی، 3 دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پولیس، سی ٹی ڈی اور سیکیورٹی فورسز نے ڈی آئی خان کی تحصیل درابن میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔ذرائع نے بتایا کہ یہ!-->…
ارشد شریف قتل: چیف جسٹس کا ازخود نوٹس، رات تک مقدمہ درج کرنے کا حکم
اسلام آباد: صحافی ارشد شریف کے کینیا میں قتل کے معاملے کا چیف جسٹس آف پاکستان نے ازخود نوٹس لے لیا۔سپریم کورٹ نے سینئر صحافی ارشد شریف کی میڈیکل رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی جب کہ آج رات تک قتل کا مقدمہ درج کرنے کا بھی حکم دیا ہے۔نجی ٹی!-->…
ترقی عمل سے ہوتی ہے، رونے دھونے سے کچھ نہیں بنے گا، وزیراعظم
اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ تعمیر اور ترقی عمل سے ہوتی ہے دھرنوں سے نہیں، رونے دھونے، مرثیہ پڑھنے اور تماشا لگانے سے کچھ نہیں بنے گا۔منگلا بجلی گھر کے یونٹ نمبر 5 اور 6 کی تکمیل کا افتتاح وزیرِاعظم!-->…