براؤزنگ پاکستان

پاکستان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر الیکشن کمیشن کیخلاف درخواست دائر

اسلام آباد: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے بلدیاتی انتخابات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں الیکشن کمیشن کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی۔تحریک انصاف کے رہنما علی نواز اعوان نے توہین عدالت کی درخواست دائر کی جس میں موقف اختیار

کراچی میں بلدیاتی انتخابات کی تاخیر کا عالمی ریکارڈ قائم ہوگیا، بلاول بھٹو

کراچی: ملک کے وزیر خارجہ اور چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ بار بار انتخابات ملتوی ہونے سے شہر قائد کے لوگ تنگ آچکے مگر اب اُن کا انتظار ختم ہورہا ہے، کیونکہ کراچی میں 15 جنوری 2023 کو ہی بلدیاتی الیکشن ہوں گے۔کراچی میں بلدیاتی

عدالت عالیہ کا کل اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے الیکشن کمیشن کو کل (31 دسمبر) کو وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں شیڈول کے مطابق بلدیاتی انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے علی نواز اعوان اور جماعت اسلامی کی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشت گردوں کیخلاف کارروائیوں میں تیزی پر اتفاق

اسلام آباد: قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں تیز کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس میں ہوا، جس میں مسلح افواج کے سربراہان اور وفاقی وزرا شریک ہوئے۔

ایم کیو ایم اور پی ایس پی اتحاد کے حوالے سے بڑی پیش رفت

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) اور پاک سرزمین پارٹی کو یک جا کرنے کے ضمن میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور پی ایس پی چیئرمین سید مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی کے

کراچی میں روٹی کی قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: آٹے کی قیمتوں ہوش رُبا اضافے کے بعد روٹی کی قیمت بھی بڑھادی گئی۔نان بائی ایسوسی ایشن کی جانب سے کراچی میں نان کی قیمت بڑھادی گئی، جس کے بعد نان 20 روپے کا ہوگیا ہے۔اس کے علاوہ چھوٹی چپاتی کی قیمت 12 روپے، درمیانی چپاتی 15 اور بڑی

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کو ملک میں امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں قومی سلامتی کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس پر بھی گفتگو کی گئی،

مفتی منیب الرحمٰن نے عمران خان کی تصحیح کردی

کراچی: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے ایک بیان پر ممتاز عالم دین مفتی منیب الرحمان نے تصحیحی نوٹ جاری کیا ہے۔مفتی اعظم پاکستان منیب الرحمان نے خان صاحب کا فرمان کے نام سے ٹوئٹ میں ایک نوٹ درج کیا، جس میں عمران خان پر واضح کیا گیا تھا کہ

اسپیکر اسمبلی کا پی ٹی آئی ارکان کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار کردیا، پی ٹی آئی وفد اور اسپیکر قومی اسمبلی کے درمیان ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی، تحریک انصاف کی جانب سے اجتماعی استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی وفد نے

ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں، دوست ملکوں سے بات چیت جاری ہے، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان بیرونی ادائیگیوں کی ذمے داریاں پوری کرے گا۔عائشہ غوث پاشا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، سعودی عرب سے تین