براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پاکستان سے حج آپریشن شروع، کراچی سے پہلی پرواز روانہ

کراچی: پاکستان سے حج پروازوں کا آج سے باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ کراچی سے 160 عازمین کو لے کر پرواز روانہ ہوگئی۔کراچی سے نجی ایئرلائن کے ذریعے پہلی حج پرواز 160 عازمین کو لے کر روانہ ہوئی۔ گورنر سندھ نہال ہاشمی اور وزارت مذہبی امور کے اعلیٰ حکام

ناکہ بندی کے باوجود پاکستانی آئل ٹینکر آبنائے ہرمز عبور کرنے والا پہلا جہاز

اسلام آباد: خلیج فارس میں جاری کشیدگی اور امریکی ناکہ بندی کے باوجود پاکستان کے جھنڈے والے ایک آئل ٹینکر نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز سے کامیابی کے ساتھ گزر کر نیا ریکارڈ قائم کردیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے بلومبرگ کے مطابق شالیمار

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان ملاقات

تہران:فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران اور امریکا کو ایک ممکنہ معاہدے پر آمادہ کرنے کے لیے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی صدر سے ملاقات کو غیر معمولی اہمیت دی جا رہی

لبنان کی خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لبنان میں جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہیں۔اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں سفارتی کوششوں نے یہ جنگ بندی ممکن بنائی، یہ امن کی جانب مثبت پیش رفت ہے۔وزیراعظم

پاور سیکٹر کے ملازمین کیلئے فری بجلی یونٹس کی سہولت کا خاتمہ

اسلام آباد: حکومت نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے بجلی کے مفت یونٹس کی سہولت ختم کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن اویس لغاری نے پاور سیکٹر کے ملازمین کے لیے فری یونٹس کی سہولت کے خاتمے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کا

سعودیہ کے دورے کے بعد وزیراعظم کی قطر آمد، امیر قطر سے ملاقات

دوحہ: وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ ختم کرکے قطر پہنچ گئے، جہاں انہوں نے امیرِ قطر شیخ تمیم بن حمدالثانی سے ملاقات کی۔وزیراعظم اور امیر قطر کی ملاقات میں خطے کی صورت حال، خصوصاً خلیج میں کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال ہوا اور

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کی تہران میں ملاقات

تہران: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ایرانی میڈیا کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف سے ملاقات ہوئی۔گزشتہ روز فیلڈ مارشل عاصم

لبنان جنگ بندی مذاکراتی عمل کا حصہ، وہاں مسلح کارروائیوں کا خاتمہ نہایت ضروری ہے، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ لبنان جنگ بندی مذاکرات کے عمل کا حصہ ہے اور اسے اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے لہٰذا لبنان میں مسلح کارروائیوں کا خاتمہ اور امن نہایت ضروری ہے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان نے

غضب للحق: عالمی جریدہ پاک فوج کی زبردست صلاحیتوں کا معترف

واشنگٹن: امریکی جریدے دی واشنگٹن ٹائمز نے پاکستان کے آپریشن غضبِ للحق پر تفصیلی تجزیہ پیش کرتے ہوئے اسے سرحد پار خطرات کے خلاف مؤثر حکمت عملی قرار دیا ہے۔رپورٹ کے مطابق یہ آپریشن پاکستان کی اس صلاحیت کو ظاہر کرتا ہے کہ وہ افغانستان میں

پاک بحریہ کا جدید گائیڈنس سسٹم والے اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد/ کراچی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں مقامی طور پر تیار کردہ اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا۔پاک بحریہ کے جہاز سے فائر کیے گئے برق رفتار میزائل نے طویل فاصلے پر موجود ہدف کو انتہائی درستی سے نشانہ بنایا۔نیول چیف