براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بدترین لوڈشیڈنگ: پاور ڈویژن نے رات میں بجلی کم استعمال کرنے کا مشورہ دے ڈالا
اسلام آباد: پاکستان بھر میں بجلی کی بدترین لوڈشیڈنگ کے معاملے پر پاور ڈویژن کی جانب سے وضاحت سامنے آگئی۔ترجمان پاور ڈویژن نے بجلی کی صورت حال پر بیان جاری کرتے ہوئے بتایا کہ گزشتہ رات کے اوقات میں پن بجلی کی پیداوار میں 1991 میگاواٹ کی کمی!-->…
سعودیہ کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور ڈپازٹ میں توسیع کا اعلان
اسلام آباد/ ریاض: سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے 3 ارب ڈالر اضافی معاونت اور 5 ارب ڈالر کے ڈپازٹ میں توسیع کا اعلان کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے اعلان کیا ہے کہ مملکت سعودی عرب نے پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر!-->…
پیک آورز میں روزانہ سوا 2 گھنٹے بجلی لوڈشیڈنگ کا اعلان
اسلام آباد: پاور ڈویژن نے پیک آورز میں روزانہ سوا 2 گھنٹے کی بجلی لوڈشیڈنگ کا اعلان کردیا۔ترجمان پاور ڈویژن کی جانب سے پیک آورز ریلیف اسٹرٹیجی سے متعلق بیان میں کہا گیا ہے کہ جولائی تا فروری بجلی صارفین کو 46 ارب روپے کا ریلیف دیا گیا،!-->…
کراچی میں آئندہ 10 روز گرمی کی شدت کم رہے گی
کراچی: ترجمان محکمۂ موسمیات انجم نذیر نے آنے والے دنوں میں کراچی میں گرمی کی شدت میں کمی کا امکان ظاہر کیا ہے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ترجمان انجم نذیر نے کہا کہ 12 اپریل کو کراچی میں گرم دن تھا، درجہ حرارت 39.5 ریکارڈ کیا گیا اور اس!-->…
کراچی میں رہنا ایسا جیسے پیرس میں رہ رہے ہوں، شرمیلا فاروقی
کراچی: پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی نے کہا ہے کہ کراچی میں رہنا ایسا ہے جیسے پیرس میں رہ رہے ہوں۔حال ہی میں پی پی رہنما نے نجی ٹی وی چینل کے ایک شو میں شرکت کی، جس میں میزبان نے ایک سیگمنٹ کے دوران ان سے دلچسپ سوالات کیے۔سیگمنٹ میں!-->…
سندھ: SELECT منصوبے کے تحت 162 جدید اسکولوں کی تعمیر مکمل
کراچی: سندھ حکومت کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ نے SELECT منصوبے کے تحت جدید اور خوبصورت ڈیزائن والے اسکولوں کی تعمیر مکمل کر لی ہے، جو سندھ بھر میں معیاری تعلیم تک رسائی بہتر بنانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔محکمہ کے مطابق مجموعی!-->…
وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودیہ کا دورہ کریں گے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف جلد سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کو سعودی ولی عہد کی جانب سے دورے کی دعوت دی گئی ہے، جس کے بعد اُن کے دورے کی تاریخ اور وقت کا تعین کیا جا رہا ہے۔اس اہم دورے کے دوران!-->…
امتحانی مراکز پر طالبات کے برقعے نہیں اتروائے جائیں، چیئرمین میٹرک بورڈ
کراچی: شہر قائد اور سندھ کے مختلف شہروں میں میٹرک امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالے سے چیئرمین میٹرک بورڈ کراچی نے خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔چیئرمین میٹرک بورڈ غلام حسین سوہو نے نویں اور دسویں کے امتحانات کے دوران امتحانی مراکز کے لیے!-->…
وزیراعظم سے امریکا اور ایران کے مذاکراتی وفود کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امریکی نائب صدر کے ہمراہ آنے والے وفد سے ملاقات کے بعد ایران کے مذاکراتی وفد سے علیحدہ ملاقات کی۔وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایرانی وفد کی قیادت ایرانی مشاورتی اسمبلی کے اسپیکر محمد!-->…
کراچی میں آج سے منگل تک گرمی میں اضافے کا امکان
کراچی: شہر قائد سمیت سندھ اور بلوچستان کے بعض علاقوں میں درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق بحیرۂ عمان کے ساحل کے قریب اینٹی سائیکلونک گردش موجود ہے، جس کے باعث سمندری ہوائیں متاثر ہونے کا امکان!-->…