براؤزنگ پاکستان
پاکستان
خیبر میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج جہنم واصل
راولپنڈی: خیبر میں سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں 22 خوارج ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن 21 اپریل کو کیا گیا تھا، آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں!-->…
مذاکرات بچانے کیلئے فیلڈ مارشل غیر معمولی کردار ادا کررہے ہیں، برطانوی جریدہ
لندن: برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کم کرنے اور مذاکرات کو مکمل طور پر ناکام ہونے سے بچانے کے لیے سرگرم کردار ادا کررہا ہے۔رپورٹ کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز!-->…
خلائی مشن پر جانے والے پاکستانی خلا بازوں کی وزیرِاعظم سے ملاقات
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف سے خلائی مشن پر جانے والے پاکستانی خلا بازوں خرم داؤد اور محمد ذیشان علی نے ملاقات کی۔ اس موقع پر سپارکو کے خلاباز اتاشی حسنین افتخار بھی موجود تھے۔ملاقات میں نائب وزیرِاعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق!-->…
وزیراعظم کی الیکٹرک گاڑیوں کے فروغ کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں بجلی سے چلنے والی گاڑیوں کے فروغ سے متعلق ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں الیکٹرک وہیکلز (EV) کے فروغ کے لیے جاری اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِاعظم!-->…
معرکۂ حق کی طرح دہشتگردی کی پالیسی میں بھی بھارت ناکام ہوگا، وزیر اطلاعات
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ کا کہنا ہے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کو ایک سال پورا ہوگیا، لیکن بھارت آج تک اپنے موقف کے حق میں شواہد پیش نہیں کرسکا، جو اس بات کا ثبوت ہے کہ پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا۔اسلام آباد میں!-->…
کامران ٹیسوری کی والدہ کا انتقال، وزیراعظم و دیگر شخصیات کا اظہار تعزیت
کراچی: سندھ کے سابق گورنر کامران ٹیسوری کی والدہ انتقال کر گئیں۔ اہلِ خانہ کے مطابق کامران ٹیسوری کی والدہ کافی عرصے سے علیل تھیں،سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ کے انتقال پر وزیرِاعظم شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے!-->…
پاک بحریہ کا اینٹی شپ ویپن کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
کراچی: پاک بحریہ نے اینٹی شپ ویپن سسٹم تیمور ایئر لانچڈ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق کروز میزائل کا تجربہ پاک بحریہ کی ٹھیک نشانے پر وار کرنے کی صلاحیت اور آپریشنل تیاریوں کا طاقتور مظاہرہ ہے، ایئر لانچڈ کروز!-->…
کراچی سبزی منڈی پر 75 لاکھ کی ڈکیتی، مزاحمت پر پٹرول پمپ مالک زخمی
کراچی: شہر قائد کے علاقے نیو سبزی منڈی کے مرکزی گیٹ کے قریب ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو 75 لاکھ روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق پٹرول پمپ کا مالک فائرنگ سے زخمی ہوگیا۔پولیس کے مطابق واردات اس وقت پیش آئی جب پمپ مالک رقم بینک!-->…
شہید کانسٹیبل ملک ناز نے بہادری کی نئی مثال قائم کی، سرفراز بگٹی
کوئٹہ: وزیراعلیٰٓ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جدوجہد میں پہلی خاتون پولیس کانسٹیبل ملک ناز نے بہادری کی نئی مثال قائم کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ ملک ناز کی!-->…
معرکہ حق میں دشمن پاکستان کی طاقت دیکھ کر دنگ رہ گیا تھا، ایئر چیف
ایبٹ آباد: ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کا کہنا ہے گزشتہ برس مئی میں آپریشن بُنیان مرصوص میں دشمن پاکستان کی طاقت اور ہنرمندی دیکھ کر دنگ رہ گیا۔پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے سربراہ پاک فضائیہ ظہیر!-->…