براؤزنگ پاکستان

پاکستان

افسوس مغرب کیلیے کشمیر پر اقوام متحدہ کی قراردادیں محض کاغذی ہیں، بلاول

ڈیووس: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیو ورلڈ آرڈر کی وجہ سے ترقی پذیر ممالک مشکلات کا شکار ہیں۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے دوران سکیورٹی اور کوآرڈی نیشن کے موضوع پر سیشن کے دوران خطاب کرتے

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے منظور کرلیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوادیے۔ ذرائع کا

عالمی بینک کی 1.1 ارب ڈالر قرض منظوری مؤخر کرنے کی تردید

اسلام آباد: ورلڈ بینک نے پاکستان میں ممکنہ آپریشنز کی منظوری میں تاخیر سے متعلق فیصلے کے حوالے سے خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا۔پاکستان میں عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسائن نے اس حوالے سے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ٹوئٹر پر جاری

اسلام آباد سمیت خیبر پختونخوا کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد/ پشاور: صوبہ خیبر پختون خوا کے مختلف شہروں اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکے پشاور، نوشہرہ، شبقدر، مردان، سوات، کوہاٹ، صوابی، لوئر دیر، بنوں اور چارسدہ میں بھی محسوس کیے گئے۔زلزلہ

عامر لیاقت کی سب سے بڑی جائیداد میرے پاس ہے، بشریٰ اقبال

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی مقبول شخصیت مرحوم ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی سابقہ اہلیہ بشریٰ اقبال نے انکشاف کیا ہے کہ عامر کی وصیت پر ان کا پوسٹ مارٹم رکوایا گیا۔بشریٰ اقبال نے حال ہی میں دانیہ شاہ کی گرفتاری سے متعلق کیس میں عدالت میں پیشی کے

کراچی بلدیاتی انتخابات کو کالعدم قرار دیا جائے، پی ٹی آئی

اسلام آباد: کراچی کے بلدیاتی انتخابات کو تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ نشستیں جیتنے والی جماعت پی ٹی آئی نے کالعدم قرار دینے کا مطالبہ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پیپلز پارٹی نے طاقت اور

وزیراعظم نے بجلی اور گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور منی بجٹ لانے سمیت کئی سخت فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے اصولی منظوری دے دی ہے، تاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں

کراچی میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، متعدد زخمی

کراچی: ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میدان جنگ میں تبدیل، پی پی پی اور پی ٹی آئی کارکنان گتھم گتھا، کیماڑی میں قائم ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفس میں پیپلزپارٹی اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان ہنگامہ آرائی ہوئی، نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوگئے۔پی پی پی اور

دہشت گردوں کا ایرانی سرحد سے حملہ، 4 سیکیورٹی اہلکار شہید

پنجگور: ایران کی سرحد سے دہشت گرد حملے میں پاکستان کے 4 سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔بلوچستان کے ضلع پنجگور کے چکاب سیکٹر میں سرحد پار سے دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے 4 اہلکاروں کی شہادت کی اطلاعات ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ

وزیر اعلیٰ سندھ کی جماعت اسلامی کو خدشات دُور کرنے کی یقین دہانی

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ان کے جائز خدشات دُور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فون پر حالیہ بلدیاتی