براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد بڑھادی

کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرلیا، سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں رعایت دینے کا اعلان۔سندھ حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمت کے لیے عمر کی حد میں 15 سال کی رعایت دی گئی ہے جو یکم

تحقیقات جاری، پاور بریک ڈائون کے ذمے داروں کا تعین کیا جائے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: پاکستان بھر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن پر وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عوام کو پہنچنے والی زحمت پر افسوس ہوا۔اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں اپنی حکومت کی طرف سے گزشتہ روز پاور بریک ڈاؤن کے سبب عوام کو پہنچنے

پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی نے منظور کرلیے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفے اسپیکر قومی اسمبلی نے

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری، عمران خان کا کل سے احتجاج کا اعلان

لاہور: نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کی تقرری کے خلاف پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے کل سے احتجاج کا اعلان کردیا۔عمران خان کا زمان پارک سے ویڈیو لنک پر خطاب کرتے ہوئے کہنا تھاکہ جمہوریت کی بنیاد اخلاقیات پر رکھی جاتی ہے، جمہوریت کے پاس

نقیب اللہ قتل کیس میں رائو انوار سمیت تمام ملزمان بری

کراچی: نقیب اللہ محسود قتل کیس میں راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا گیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ پراسیکیوشن ملزمان کے خلاف الزامات ثابت کرنے میں ناکام رہی ہے۔عدالت نے راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری

نیشنل گرڈ میں خرابی، پاکستان بھر میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن

اسلام آباد/ کراچی: ملک بھر میں بڑا بجلی کا بریک ڈائون ہوا ہے، بیشتر حصے بجلی سے محروم ہوگئے، نیشنل گرڈ میں خرابی کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں بجلی غائب ہوگئی۔کراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی صبح ساڑھے 7

کراچی سے تمام قبضے ختم کرائے جارہے ہیں، گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ مافیا شہر قائد سے اپنا بستر گول کرلیں کیونکہ کراچی میں جہاں جہاں زمینوں پر قبضے ہیں سب ختم کرائے جارہے ہیں۔گورنر سندھ نے چین کے قونصل جنرل کے ہمراہ پاک چائنا فرینڈشپ پارک کا افتتاح کیا۔اس موقع

پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا کراچی میں متفقہ میئر لانے کا فیصلہ

کراچی: شہر قائد میں پاکستان تحریک انصاف اور جماعت اسلامی نے متفقہ میئر لانے کا فیصلہ کرلیا۔امیرِ جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن کی قیادت میں جے آئی وفد پی ٹی آئی سندھ سیکریٹریٹ پہنچا، جہاں ان کا استقبال کیا گیا۔ مہمان وفد میں ڈاکٹر

اتفاق رائے سے اعظم خان خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلیٰ تعینات

پشاور: اپوزیشن اور حکومتی اتفاق رائے سے اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔گورنر خیبرپختونخوا غلام علی نے نگراں وزیراعلیٰ کی تقرری کے احکامات جاری کردیے۔اعظم خان کی بطور نگراں وزیراعلیٰ

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن کو دل کا دورہ، 2 اسٹنٹ نصب

حیدرآباد: سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کردیا گیا۔انہیں سینے میں تکلیف کے باعث نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیو ویسکیولر ڈیزیزز (این آئی سی وی ڈی) حیدرآباد منتقل کیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق اسپتال