براؤزنگ پاکستان

پاکستان

عوام پر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرولیم مصنوعات 22 روپے لیٹر مہنگی

اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا۔ وفاقی حکومت نے عوام پر مہنگائی کا ایک اور بم گراتے ہوئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں 22 روپے سے زائد کا اضافہ کردیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا کہ پٹرول کی قیمت میں

ضمنی مالیاتی بل قومی اسمبلی میں پیش، لگژری اشیاء پر سیلز ٹیکس بڑھادیا گیا

اسلام آباد: فنانس بل 2023 وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت سے تقریباً ایک گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ضمنی

نازیبا ویڈیو کیس: عدالت عالیہ سے دانیہ شاہ کی ضمانت منظور

کراچی: میڈیا انڈسٹری کی معروف شخصیت مرحوم عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ کی نازیبا ویڈیو وائرل کرنے کے کیس میں سندھ ہائی کورٹ نے ضمانت منظور کرلی۔عدالت عالیہ سندھ میں دانیہ شاہ کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں ملزمہ دانیہ کے

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کرلیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمے کا مدعی ارشد محمود ولد غلام سرور ہے۔یہ مقدمہ

عمران خان کا شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے سرمایہ کاری کا انکشاف

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے خواجہ آصف کے خلاف ہتک عزت کے کیس میں اعتراف کیا ہے کہ شوکت خانم کو ملنے والی امداد سے 3 ملین ڈالرز کی سرمایہ کاری 2008 میں کی گئی تھی جو 2015 میں شوکت خانم کو واپس دے دی گئی۔اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ

پاکستان نے آئی ایم ایف پر نومبر تک بجلی مہنگی کرنے کا پلان وضع کردیا

اسلام آباد: عوام پر برق گرنے والی ہے، اس حوالے سے حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اس حوالے سے دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ ماہی بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دے

بلوچستان: کوہلو میں دھماکے سے پاک فوج کے 2 افسران شہید

کوئٹہ: بلوچستان میں بم دھماکے کا واقع پیش آیا ہے، پاک فوج کے 2 افسر شہید، بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پاک فوج کے 2 افسران شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کوہلو میں انٹیلی جنس

اردو ادب کا بڑا نام امجد اسلام امجد دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے

لاہور: اردو ادب کی دُنیا کا بڑا نام، امجد اسلام امجد 78 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔معروف شاعر، ادیب اور ڈرامہ نویس امجد اسلام امجد کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی، اہل خانہ کا کہنا ہے کہ ان کا انتقال دل کا

آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے، جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل رات تک ہر چیز کو باہمی

آرمی چیف کے دورہ امریکا کی بے بنیاد قیاس آرائیوں پر پاک فوج کا ردعمل

آرمی چیف کے دورہ امریکا کی بے بنیاد قیاس آرائیوں پر پاک فوج کا ردعمل سامنے آگیا۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر برطانیہ کے دورے پر ہیں۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ