براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پی ایس ایل 8: کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ’سرفراز الیون‘ کی جرسی کی رونمائی کرد

پاکستان سپر لیگ کے سیزن 8 کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنی آفیشل جرسی کی رونمائی کردی۔ ٹوئٹر پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے آفیشل جرسی کی رونمائی کی گئی ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ویڈیو کے ساتھ کی گئی

ڈریپ کا ادویات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ

حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مطالبات ماننے سے یکسر انکار کر دیا ہے اور ڈریپ نے 110 دواؤں کی قیمتوں کا جائزہ لے کر قیمتیں کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے ملٹی نیشنل کمپنیوں کے مطالبات ماننے سے واضح طور پر انکار کردیا

کیاحکومت بجلی اورگیس کی قیمتیں بڑھانے پر راضی ہوگئی؟

اسلام آباد : پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج مذاکرات مکمل ہونے کا امکان ہے ، حکومت بجلی اورگیس کے بڑے صارفین کیلئے قیمتیں بڑھانے پر راضی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان آج بڑے بریک تھرو کا امکان ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال کاعمران خان کو سپریم کورٹ طلب کرنے کا عندیہ

چیف جسٹس آف پاکستان عمرعطا بندیال نے نیب ترامیم کے خلاف کیس درخواست گزار اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو طلب کرنےکا عندیہ دے دیا۔ نیب ترامیم کے خلاف عمران خان کی درخواست پر چیف جسٹس کی سربراہی میں 3

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔شیخ شید کو وفاقی پولیس نے اسلام آباد کچہری میں ہتھکڑی لگاکر پیش کیا، جہاں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس

43 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل

لاہور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ریاض فتیانہ سمیت پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی نے استعفے منظوری کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست کی

سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق صدر آصف زرداری پر قتل کی سازش کے الزام سے متعلق کیس میں شیخ رشید کی درخواست ضمانت بعد از گرفتاری مسترد کردی۔جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے محفوظ فیصلہ سنادیا، عدالت نے اپنے فیصلے میں شیخ رشید

جنرل (ر) پرویز مشرف کی کل کراچی میں تدفین ہوگی

کراچی: پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کو کل (منگل) کو کراچی کے آرمی قبرستان میں سپردخاک کیا جائے گا۔خاندانی ذرائع کے مطابق پرویز مشرف کی نماز جنازہ بعد نمازِ ظہر ملیر کینٹ میں ادا کی جائے گی۔ پرویز مشرف کا جسد خاکی آج پیر کو دبئی

پرویز مشرف کا انتقال، میت شام کو پاکستان پہنچے گی

دبئی/ کراچی: پاکستان کے سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف دبئی کے امریکن اسپتال میں گزشتہ روز انتقال کرگئے، وہ کافی عرصے سے علیل اور اسپتال میں زیر علاج تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق سابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کا دبئی کے امریکن اسپتال میں انتقال

آئی ایم ایف کی شرائط ناقابل تصور، مجبوراََ ہر صورت پوری کرنی ہیں، وزیراعظم

پشاور: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف بہت ٹف ٹائم دے رہا ہے، اس کی شرائط ناقابل تصور ہیں، لیکن مجبوراً ہمیں پوری کرنی پڑیں گی۔وزیراعظم شہباز شریف نے پشاور میں ایپکس کمیٹی کے اجلاس کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو