براؤزنگ پاکستان

پاکستان

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف مقرر

اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، اسپیکر نے گزٹ نوٹی فکیشن صدر اور وزیراعظم سیکریٹریٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کا

دہشت گردی کا ناسور پھر سر اُٹھارہا، اسے کُچل دیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ افغان طالبان اور ٹی ٹی پی کے گٹھ جوڑ کے ٹھوس ثبوت ہیں۔قومی پیغام امن کمیٹی کے ارکان سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ دہشت گردی کا ناسور دوبارہ سر اٹھا رہا ہے، 2018 کی طرح دہشت گردی کا سر کچل

پاک چین تعلق ہر حال میں غیر متزلزل رہے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کے بین الاقوامی شعبے کی نائب وزیر سن ہائی یان سے ملاقات میں کہا کہ پاکستان کا چین کے ساتھ تعلق ہر حال میں غیرمتزلزل رہے گا اور پاکستان ایک چین پالیسی پر اپنے غیرمتزلزل عزم پر قائم

ایران کیخلاف اپنی سرزمین استعمال نہ ہونے کے موقف پر قائم، وہ حالات پر قابو پالے گا، پاکستان

اسلام آباد: دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان ایران کے خلاف اپنی سرزمین و فضا استعمال نہ ہونے دینے کے مؤقف پر کاربند ہے۔ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف کو امیرِ قطر کی جانب سے ٹیلی فون کال موصُول ہُوئی،

مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کے ولیمے کا کارڈ وائرل

لاہور: پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز کے بیٹے اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے نواسے جنید صفدر آئندہ کچھ روز میں ایک بار پھر شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔جنید صفدر کی شادی شانزے علی روحیل سے ہورہی ہے جو پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل میں ڈیجیٹل ادائیگیوں سے متعلق معاہدہ

اسلام آباد: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت کے لیے مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے۔تقریب میں وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق

سود ادائیگی سب سے بڑا خرچہ، کرپشن کے باعث ہزار ارب ضائع ہورہے تھے، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ سود کی ادائیگی سب سے بڑا خرچہ ہے، سرکاری اداروں میں ایک ہزار ارب روپے سالانہ ضائع ہورہے تھے۔پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ

کراچی سے شکار پر جانے والے 8 شہری ڈوب گئے، 6 افراد ریسکیو

کراچی: شہر قائد سے شکار پر جانے والے 8 شہری کیٹی بندر کے قریب کشتی الٹنے سے ڈوب گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق افسوس ناک حادثہ کیٹی بندر کے قریب پیش آیا، جس میں 8 افراد کشتی کے الٹنے کے باعث سمندر میں ڈوب گئے۔ ڈوبنے والے افراد سمندر میں شکار کے

بنوں میں امن کمیٹی ارکان پر دہشت گردوں کا حملہ، 4 افراد جاں بحق

بنوں: امن کمیٹی ارکان پر دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد جان کی بازی ہار گئے۔پولیس کے مطابق بنوں میں ہوید کے علاقے میں امن کمیٹی ارکان پر دہشت گردوں نے فائرنگ کی۔پولیس کا کہنا ہے کہ امن کمیٹی کے ارکان گلبدین لنڈائی ڈاک میں جرگے

کراچی میں تمام ہائیڈرنٹس اور واٹر ٹینکرز سے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ

کراچی: بلدیہ عظمیٰ نے کراچی میں ٹینکرز اور ہایئڈرنٹس کے ذریعے پانی کی فراہمی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے واٹر کارپوریشن کے اعلیٰ حکام کو متبادل نظام کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں موجود تمام ساتوں ہائیڈرنٹس کو