براؤزنگ پاکستان

پاکستان

جناح اسپتال کراچی کے باتھ روم میں بچے کی پیدائش، اسپتال انتظامیہ کا موقف سامنے آگیا

کراچی: جناح اسپتال کراچی میں خاتون مریضہ نے مبینہ طور پر گائنی وارڈ کے واش روم میں بچے کو جنم دیا۔خاتون اور اس کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا کہ ڈاکٹروں کی غفلت اور عدم توجہ کے باعث 4 گھنٹے انتظار کے بعد خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دیا

پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کیلئے پروازوں کا آغاز 31 مئی سے ہوگا

کراچی: وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ پاکستانی حاجیوں کی وطن واپسی کیلئے سعودی عرب سے پروازوں کا آغاز 31 مئی کو ہوگا۔وزارت مذہبی امور کے مطابق پہلی حج پرواز 31 مئی کی شب جدہ سے روانہ ہوگی اور سیالکوٹ پہنچے گی، پہلی حج پرواز سے 391 حاجی وطن

پاکستان اور چین کی دوستی کی مثال کہیں نہیں ملتی، وزیراعظم

بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاک چین دوستی کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ای کامرس پلیٹ فارم کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا جہاں ایگزیکٹو چیئرمین جوسائی نے ان کا استقبال کیا۔ای کامرس پلیٹ فارم کے چیئرمین جوسائی

فیلڈ مارشل نے مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار نبھایا، امریکی ٹی وی

واشنگٹن: فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکے بارے میں امریکی ٹی وی سی بی ایس نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں امریکا اور ایران دونوں کی قیادت کا اعتماد حاصل ہے اور انہوں نے ایران امریکا مذاکرات کو حتمی مرحلے تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔سی بی ایس

سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے اور ہیٹ ویو کی پیش گوئی

کراچی: محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبہ سندھ میں پارہ 50 ڈگری تک جانے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے خبردار کیا کہ سندھ کی بالائی فضا میں موجود ہائی پریشر ایریا کل سے مزید طاقت ور ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث صوبے کے بیشتر اضلاع میں 31 مئی

فیلڈ مارشل عاصم منیر اور ایرانی صدر پزشکیاں کی تہران میں ملاقات

تہران: پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیلڈمارشل عاصم منیرنے

فیلڈ مارشل کی تہران میں ایرانی وزیر خارجہ سے اہم ملاقات

تہران: پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔ایرانی حکام کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ

اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر ایران روانہ ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر اعلیٰ ایرانی شخصیات سے ملاقات کریں گے۔یاد رہے کہ وزیر داخلہ محسن نقوی بھی ایران میں موجود ہیں، وزیر داخلہ

محسن نقوی کی ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات

اسلام آباد/ تہران: وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کر کے خطے میں کشیدگی کم کرنے اور امریکا کے ساتھ جنگ کے خاتمے سے متعلق امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔خبر ایجنسی کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی نے

خیبرپختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن، 23 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: خیبر پختون خوا میں کامیاب آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے مزید 23 خوارج ہلاک کردیے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز