براؤزنگ پاکستان
پاکستان
پنکی کی نشاندہی پر کراچی میں ایک گھر پر پولیس چھاپہ، کوکین برآمد
کراچی: کوکین کوئن انمول عرف پنکی کی نشان دہی پر پولیس نے کراچی کے علاقے سچل گوٹھ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر کوکین برآمد کرلی۔ڈی آئی جی ساؤتھ اسد رضا کے مطابق گھر سے کوکین اور منشیات ترسیل کرنے کے لیے پیکٹ برآمد ہوئے ہیں، اس حوالے سے مقدمہ!-->…
انمول عرف پنکی کا رکن قومی اسمبلی صادق افتخار سمیت مختلف مشہور شخصیات سے رابطوں کا انکشاف
کراچی: کوکین کوئن انمول عرف پنکی کی گرفتاری کے بعد نئے انکشافات مسلسل منظرِعام پر آرہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنکی کی گرفتاری کو چند دن ہی گزرے ہیں کہ اس کے نیٹ ورک اور مبینہ روابط سے متعلق ہر گھنٹے بعد نئی معلومات سامنے آ رہی ہیں، جنہوں نے!-->…
کراچی میں آئندہ 3 روز تک موسم شدید گرم رہنے کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں موسم گرم رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات نے بتایا کہ گرمی اور ہوا میں زائد نمی کے باعث سندھ کے چند مقامات پر!-->…
خودکُش بمبار کو روکنے والے لیاقت شہید کو ستارۂ شجاعت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: حکومت پاکستان نے کوہاٹ میں خودکش بمبار کو روک کر قیمتی جانیں بچانے والے شہری لیاقت کو ستارہ شجاعت کی دینے کی منظوری دیدی۔چند روز قبل کوہاٹ کے قریب ایک مشتبہ خارجی دہشتگرد کھیتوں کے راستے آگے بڑھ رہا تھا، اٹک کی تحصیل جنڈ کے!-->…
ملزمہ انمول پنکی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ، پروٹوکول دینے پر وزیر داخلہ اور آئی جی کا نوٹس
کراچی: شہر قائد میں منشیات برآمدگی اور غیر قانونی اسلحے کے کیس میں پولیس نے گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو عدالت میں پیش کردیا، عدالت نے ملزمہ کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔وزیرداخلہ سندھ ضیا لنجار نے منشیات کیس میں گرفتار انمول عرف!-->…
پاکستان میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان
کراچی: پاکستان میں عیدالاضحٰی 27 مئی کو ہونے کا امکان ہے۔اس حوالے سے ترجمان سپارکو کا کہنا ہے کہ 17مئی کو غروب آفتاب کے وقت نئے چاند کی عمر 18 گھنٹے 30 منٹ ہوگی اور 17 مئی کی شام ذوالحج کا چاند نظر آنے کے امکانات موافق ہیں۔ترجمان کے مطابق!-->…
سرائے نورنگ بازار دھماکے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 9 افراد جاں بحق
لکی مروت: خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت کی تحصیل سرائے نورنگ میں نورنگ ریلوے پھاٹک کے قریب دھماکا ہوا ہے۔پولیس نے دھماکے کی تصدیق کی ہے جب کہ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ دھماکے میں اب تک 9 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، جاں بحق افراد میں 2!-->…
پنجاب: اسکولوں میں موسم گرما کی تین ماہ طویل تعطیلات کا اعلان
لاہور: پنجاب کے اسکولوں کے لیے موسم گرما میں تین ماہ سے زائد کی طویل تعطیلات کا اعلان سامنے آگیا ہے۔پنجاب کے وزیر تعلیم کی جانب سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی سماجی رابطے کی ایک ویب سائٹ پر!-->…
افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب: بنوں حملے کے ذمے داروں کیخلاف کارروائی کا حق رکھتے ہیں، پاکستان
اسلام آباد: پاکستان نے بنوں میں فتح خیل پولیس پوسٹ پر دہشت گرد حملے کے معاملے پر افغان طالبان حکومت کے خلاف سخت احتجاج کیا ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کر لیا گیا۔9 مئی کو خیبرپختونخوا کے ضلع بنوں میں!-->…
بلوچستان سے خاتون خودکُش بمبار گرفتار، اسلام آباد بڑی تباہی سے بچ گیا
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کا کہنا ہے انٹیلی جنس ایجنسیوں نے پاکستان کو بہت بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے بلوچستان سے ایک خاتون خودکُش بمبار کو گرفتار کیا۔کوئٹہ میں خاتون خودکُش بمبار کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے میر سرفراز بگٹی!-->…