براؤزنگ پاکستان

پاکستان

حاجی گلبر کا گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کی حیثیت سے انتخاب

گلگت بلتستان: گلگت بلتستان کے نئے وزیراعلیٰ کا قرعہ فال حاجی گلبر خان کے نام نکل آیا اور وہ اس عہدے کے لیے منتخب ہوگئے۔ نئے منتخب ہونے والے وزیراعلیٰ جی بی حاجی گلبر خان کا تعلق پی ٹی آئی کے فارورڈ بلاک سے ہے۔ پی ٹی آئی ہم خیال گروپ نے…

آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول

اسلام آباد: ملکی معیشت کے لیے خوش کُن اطلاع، آئی ایم ایف سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے رقوم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق…

حکومتی مدت 14 اگست کو ختم ہوجائے گی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکومت 14 اگست کو ختم ہوجائے گی اور الیکشن کمیشن آئندہ انتخابات کی تاریخ دے گا۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ یقین دلاتا ہوں ہماری حکومت کی مدت 14…

بلوچستان: دہشت گردوں کا ژوب گیریژن پر حملہ، 4 جوان شہید

راولپنڈی: دہشت گردوں کے گروپ نے شمالی بلوچستان میں ژوب گیریژن پر حملہ کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ژوب گیریژن میں دہشت گردوں نے گھسنے کی کوشش کی، جہاں ڈیوٹی پر موجود فوجیوں نے دہشت گردوں کی اس کوشش کو روکا۔…

پیپلز پارٹی کی 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو 8 اگست کو اسمبلیاں تحلیل کرنے کی تجویز دے دی۔ پیپلزپارٹی سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے حکومت کو 8 اگست کو تمام اسمبلیاں…

پی ٹی آئی سربراہ دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد

اسلام آباد: 9 مئی کے واقعات پر درج دہشت گردی کے مقدمات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو دہشت گردی کے مزید 3 مقدمات میں نامزد کردیا گیا ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو جناح…

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز بری

لاہور: صوبائی دارالحکومت کی اسپیشل کورٹ سینٹرل نے 16 ارب روپے کے منی لانڈرنگ مقدمے میں وزیراعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز سمیت دیگر کی بریت کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے ان سب کو بری کرنے کا حکم دے دیا۔ سلیمان شہباز عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔…

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

لاہور: سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو نیب نے گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان…

سرگودھا: مسافر وین کا سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق

سرگودھا: مسافروں سے بھری وین میں سلنڈر پھٹنے سے 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ بھلوال میں کوٹ مومن روڈ پر کامرس کالج کے قریب ہیش آیا، جس میں مسافر بس کے اندر گیس لیکیج کے سبب اچانک آگ بھڑک اٹھی،…

پی ٹی آئی سربراہ کیخلاف توشہ خانہ فوجداری کیس قابلِ سماعت قرار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس میں درخواست مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو قابلِ سماعت قرار دے دیا۔ توشہ خانہ فوجداری کیس کی سماعت کے دوران جج نے اظہار برہمی کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ تحمل کا…