براؤزنگ پاکستان
پاکستان
ناصر حُسین شاہ کے صاحبزادے بیرسٹر شبیر پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات
کراچی: سندھ کے وزیر بلدیات ناصر حُسین شاہ کے صاحبزادے بیرسٹر شبیر شاہ کو پراسیکیوٹر جنرل سندھ تعینات کردیا گیا۔سندھ حکومت نے بیرسٹرغلام شبیر شاہ کو بطور پراسیکیوٹر جنرل تعینات کردیا۔ محکمۂ قانون سندھ کی جانب سے بیرسٹرغلام شبیر شاہ کی!-->…
کراچی میں طویل لوڈشیڈنگ، نیپرا نے کے الیکٹرک سے رپورٹ مانگ لی
اسلام آباد: نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک سے گھنٹوں طویل لوڈشیڈنگ پر رپورٹ طلب کرلی۔نیپرا حکام کے مطابق کے الیکٹرک کی جانب سے شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔حکام نے بتایا کہ کے الیکٹرک لوڈشیڈنگ کے شیڈول کی!-->…
ایل نینو سرگرم، پاکستان میں اس سال بارشیں کم ہوں گی
کراچی: محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ 2016 کے بعد اب ایل نینو سرگرم ہونے سے پاکستان میں معمول سے کم بارشیں متوقع ہیں۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ملک کے بالائی علاقوں میں5 جون تک آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے جب کہ مغربی ہواؤں کے سلسلے!-->…
دعاگو ہیں جنگ کے خاتمے کیلئے فیلڈ مارشل کی کوششیں کامیاب ہوں، بلاول
گلگت: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے نتیجے میں معاشی بحران پیدا ہوا ہے، صرف پیپلزپارٹی ملک کے معاشی مسائل حل کرسکتی ہے، پاکستان کی امن کی کوشش پر ہمیں فخر ہے۔اسکردو میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے!-->…
عوام ووٹ دیں یا نہیں، میں تب بھی اُن کیلئے بات کروں گا، نواز شریف
گلگت: مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کا کہنا ہے کہ گلگت بلتستان میں منصوبے شروع ہوتے ہیں اور ختم ہونے کا نام نہیں لیتے، ہمارے علاوہ کسی جماعت نے ادھر کام نہیں کیا، یہاں کی سڑکوں کا حال دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے۔گلگت میں انتخابی جلسے سے خطاب!-->…
پاکستان میں گدھوں کی تعداد ساڑھے 61 لاکھ تک جاپہنچی
اسلام آباد: ملک میں مویشیوں کی مجموعی تعداد سے متعلق تازہ اعداد و شمار میں انکشاف ہوا ہے کہ گدھوں کی آبادی میں ایک سال کے دوران مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد ان کی مجموعی تعداد میں واضح اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔نجی ٹی وی کی رپورٹ!-->…
شانگلہ میں مکان کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق
شانگلہ کے علاقے کوزہ الپوری، رحیم آباد میں ایک گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے 6 بچے جاں بحق جب کہ ایک بچی زخمی ہو گئی۔ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے کے وقت کمرے کے ملبے تلے 7 بچے دب گئے تھے، جس کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری جائے وقوع پر!-->…
سندھ میں آج اور کل گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
کراچی: صوبۂ سندھ کے مختلف اضلاع میں آج اور کل آندھی اور گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے درمیانی شدت کی بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات پیش گوئی کے مطابق آج سکھر، کشمور، لاڑکانہ، شکارپور، قمبر شہداد کوٹ، دادو، خیرپور، نوشہروفیروز، سانگھڑ،!-->…
بجٹ منظوری پر ٹیسوری کی بطور گورنر بحالی ہماری ریڈلائن ہوگی، فاروق ستار
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے بجٹ منظوری کے لیے سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بحالی کا مطالبہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ایم کیوایم پاکستان نے وفاقی بجٹ میں شہباز حکومت کا ساتھ دینے کے لیے کامران ٹیسوری کی!-->…
کراچی: شارع فیصل پر لین کی خلاف ورزی پر ای چالان کا سلسلہ شروع
کراچی: شہر قائد میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد مزید سخت کرنے کے لیے ٹریفک پولیس نے لین کی خلاف ورزی پر ای چالان کا آغاز کردیا ہے۔ابتدائی مرحلے میں یہ نظام صرف شارع فیصل پر نافذ کیا گیا ہے، تاہم مستقبل میں اسے شہر کی دیگر اہم شاہراہوں تک بھی!-->…