براؤزنگ پاکستان

پاکستان

آئی ایم ایف نے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ مانگ لی

اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پاکستان سے مطالبات کا سلسلہ جاری ہے، اس حوالے سے آئی ایم ایف نے پاکستان سے سرکاری اداروں کے نقصانات کی رپورٹ بھی مانگی گئی ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی جائزہ پر تکنیکی…

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار

اسلام آباد: آئی پی پی کے رہنما فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ اُن کے بھائی فراز چوہدری نے بتایا کہ فواد چوہدری کو پولیس اہلکار گھر سے گرفتار کرکے لے گئے، تاہم انہیں کہاں منتقل کیا گیا ہے اس بارے میں کچھ نہیں معلوم۔ اہلیہ…

سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو وفاقی پولیس کے حوالے کرتے ہوئے انہیں جوڈیشل لاک اپ میں رکھنے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو مقامی…

میانوالی: ایئر فورس بیس پر حملے کی کوشش ناکام، 9 دہشت گرد ہلاک

میانوالی: پاک فضائیہ کے ٹریننگ ایئر بیس پر دہشت گرد حملے کو سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئربیس پر ایک ناکام دہشت گرد حملہ ہوا، جسے الحمدللہ سیکیورٹی فورسز کے بروقت اور موثر جواب…

عدالت عظمیٰ کا 8 فروری 2024 کو انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے وفاقی حکومت کو 8 فروری 2024 کو ملک میں انتخابات کا انعقاد یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ ملک میں 90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس میں صدر مملکت کی جانب سے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات سے متعلق دستاویز پر دستخط کے بعد…

8 فروری کو عام انتخابات: صدر علوی کی دستخط شدہ دستاویز سپریم کورٹ پیش

اسلام آباد: ملک میں 8 فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کی تاریخ پر صدر مملکت عارف علوی نے دستخط کردیے، جس کی کاپی عدالت میں جمع کرادی گئی۔ عدالت عظمیٰ میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین اور جسٹس اطہر من…

علامہ اقبال کے یوم ولادت پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے شاعر مشرق علامہ ڈاکٹر محمد اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ نگراں وفاقی حکومت کی جانب سے علامہ اقبال کے یوم ولادت 9 نومبر 2023 کے موقع پر عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کابینہ…

کراچی کے بجلی صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ آن پڑا

اسلام آباد: کراچی کے بجلی صارفین کے لیے بُری خبر، صنعتی صارفین پر 3 روپے فی یونٹ کا بوجھ ڈال دیا گیا۔ عدالت عظمیٰ کی جانب سے جاری فیصلے کے بعد نیپرا نے کے الیکٹرک کو صنعتی صارفین سے سبسڈی کی مد میں 3 روپے فی یونٹ واپس لینے کا فیصلہ جاری…

ڈیرہ اسماعیل خان میں دھماکا، 5 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

ڈیرہ اسماعیل خان: ڈی آئی خان میں ٹانک اڈا پر پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ٹانک اڈا پر دھماکے کے بعد فائرنگ کی آوازیں بھی سنی گئیں اور ابتدائی معلومات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ حملے میں پولیس…

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت ناساز، اسپتال منتقل

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کی جیل میں طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل میں قید شاہ محمود قریشی کی طبیعت خراب ہوگئی، جس پر انہیں جیل سے اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کا…