براؤزنگ پاکستان

پاکستان

یوٹیوبر عادل راجا لندن میں گرفتار

اسلام آباد: غلط خبریں پھیلانے اور اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی میں پیش پیش رہنے والے یوٹیوبر عادل راجا کو لندن میں گرفتار کرلیا گیا۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وی لاگر عادل راجا کو لندن میں بیٹھ کر اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے کے جرم میں…

روسی تیل 15 ڈالر سستا، خریداری معاملات ہم نے طے کیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ روس سے آنے والا تیل عالمی منڈی کے مقابلے میں 15 ڈالر سستا ہے۔ راولپنڈی، اسلام آباد کے ترقیاتی منصوبوں کے افتتاح کی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ حکومت نے جھوٹ اور…

شدید سمندری طغیانی، بارشیں اور ہوائیں، سجاول، جاتی اور کھاروچھان کو خطرات

کراچی: سندھ میں بحری طوفان بپر جوائے کے اثرات گہرے ہوتے جارہے ہیں، سندھ کے ضلع سجاول کے ساحلی علاقے شاہ بندر میں سمندر میں شدید طغیانی ہے، موسلا دھار بارش اور تیز ہوائیں چلنے سے کچے مکانات کی چھتیں اڑگئیں۔ انتظامیہ کی جانب سے شاہ بندر کے…

چیئرمین نادرا طارق ملک اپنے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے استعفیٰ پیش کیا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم نے چیئرمین نادرا کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے اور کابینہ…

اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اسلام آباد/ لاہور: پاکستان کے وسطی اور شمالی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور گردو نواح کے علاوہ مری، لاہور، گوجرانوالا، جہلم، حافظ آباد، چیچہ وطنی، سیالکوٹ، منڈی بہاؤالدین، شکر گڑھ، ظفروال،…

کراچی میں گرد آلود تیز ہوائیں اور بوندا باندی شروع

کراچی: بحیرۂ عرب میں بننے والے سمندری طوفان بپر جوائے کے اثرات سے شہر میں گرد آلود تیز ہواؤں کے ساتھ بوندا باندی شروع ہوگئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صدر، اولڈ سٹی ایریا اور آئی آئی چندریگرروڈ سمیت مختلف علاقوں میں بوندا باندی شروع ہوگئی…

بپر جوائے 470 کلومیٹر دور، سطح سمندر بلند، کراچی میں تیز ہوائیں

کراچی: سمندری طوفان کی تباہی اور جانی نقصان سے بچنے کے لیے سول انتظامیہ اور فوج پوری طرح حرکت میں آگئے۔ طوفان کے پیش نظر ٹھٹھہ، بدین اور سجاول سمیت ساحلی پٹی سے انخلا تیز کردیا گیا ہے، طوفان کی آمد سے قبل 90 ہزار افراد کا انخلا مکمل کرنے…

عادل راجا سمیت 4 افراد کے خلاف دہشت گردی، غداری کا مقدمہ درج

اسلام آباد: قومی سلامتی اداروں کے خلاف حملے پر اکسانے کے الزامات پر عادل راجا سمیت بیرون ملک مقیم 4 افراد کے خلاف اسلام آباد کے تھانہ رمنا میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ مقدمہ اسلام آباد کے علاقے جی الیون کے رہائشی محمد اسلم کی درخواست پر درج…

استحکام پاکستان پارٹی کے عہدیداران کا اعلان، علیم خان صدر

لاہور: ملکی سیاست میں نمودار ہونے والی نئی سیاسی جماعت استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین نے پارٹی عہدیداران کا اعلان کردیا۔ استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے ٹوئٹر پر پارٹی عہدیداران کا اعلان کرتے ہوئے بتایا…

طوفان کا اندیشہ، سندھ کی ساحلی پٹی سے شہریوں کی منتقلی

کراچی: سمندری طوفان بائپر جوائے بحیرۂ عرب میں مزید شدت اختیار کرگیا، جس کے بعد ممکنہ خطرات کے پیش نظر ٹھٹھہ اور بدین کی ساحلی پٹی سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی کردی گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ شاہ…