براؤزنگ پاکستان

پاکستان

سلیمان فادرز ڈے پر باپ کو خوش کرنے کیلیے اس سفر میں شامل ہوا، پھوپھی

لندن: 111 سال قبل تباہ ہونے والے سمندری جہاز ٹائی ٹینک کا ملبہ دیکھنے کے لیے جانے والی آبدوز کے سیاحوں میں شامل شہزادہ داؤد کی فیملی نے بھی اپنے پیاروں کی موت کی تصدیق کردی۔ حسین اینڈ کلثوم داؤد فیملی نے شہزادہ داؤد اور سلیمان داؤد کی…

کراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 14 گھنٹوں تک جاپہنچا

کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں طویل اعلانیہ اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔ شہر کے مختلف علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 4 سے 14 گھنٹوں تک پہنچ گیا ہے اور لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ علاقوں میں بھی 4 سے 6 گھنٹوں کی بجلی کی لوڈشیڈنگ کی جارہی…

یونان میں حادثے کا شکار کشتی میں 350 پاکستانی سوار تھے، وزیر داخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ یونان جانے والی کشتی میں 400 افراد کی گنجائش تھی مگر اس پر 700 افراد سوار تھے جن میں سے 350 پاکستانی تھے، تمام افراد ڈوب گئے اور صرف 104 زندہ بچے جن میں 12 پاکستانی تھے۔ نجی ٹی وی کے…

فوجی عدالتوں میں سویلین کا ٹرائل روکنے کیلیے حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف بنایا گیا سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بینچ بنادیا جو مقدمے کی سماعت کررہا ہے، عدالت نے فوری طور پر حکم…

غلام سرور کا بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان

اسلام آباد: غلام سرور خان نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان نے ایک بیان میں سانحہ 9 مئی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اس روز جو کچھ ہوا برا ہوا، لہٰذا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کرتا ہوں۔ غلام سرور نے کہا کہ…

کراچی میں زہریلی شے کھانے سے ماں بیٹی جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے قیوم آباد کی رہائشی ماں بیٹی زہریلی چیز کھانے سے جاں بحق، ماں بیٹی گھر میں اکیلی رہائش پذیر تھیں، جن کا آبائی تعلق فیصل آباد سے بتایا جاتا ہے۔ ڈیفنس تھانے کی حدود مکان نمبر 8 گلی نمبر 19 طبیبہ مسجد کے قریب سیکٹر…

سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات

پیرس: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات نئے عالمی مالیاتی معاہدے سے متعلق سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوئی، جس میں باہمی…

جناح ہاؤس حملہ: جے آئی ٹی میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت 5 ملزمان طلب

لاہور: جے آئی ٹی نے جناح ہاؤس لاہور حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان سمیت 5 ملزمان کو طلب کرلیا۔ سمن کے متن کے مطابق کور کمانڈر ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، حماد اظہر، حسان نیازی اور مراد سعید…

منی لانڈرنگ کیس: پی ٹی آئی صدر پرویز الٰہی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

لاہور: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی کو منی لانڈرنگ کیس میں لاہور کی مقامی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ایف آئی اے نے پرویز الٰہی کو آج جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ حراست میں لیا تھا۔ گزشتہ روز لاہور میں اینٹی کرپشن کی عدالت نے…

صدر علوی نے جسٹس فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد: صدر پاکستان عارف علوی نے عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کی منظوری دے دی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال آئین کے آرٹیکل 179 کے تحت 16 ستمبر 2023 کو ریٹائر ہوں گے۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی بطور چیف جسٹس…