براؤزنگ پاکستان

پاکستان

گوادر: پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، دو افسر اور ایک جوان شہید

گوادر: پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گوادر میں گر کر تباہ ہوگیا، اس کے نتیجے میں دو افسران سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث…

پنڈی میٹرو بس میں آگ لگ گئی، مسافروں کی چلتی بس سے چھلانگیں

راولپنڈی: پنڈی میں میٹرو بس میں آتشزدگی کا واقعہ، رحمان آباد میٹرو اسٹیشن کے قریب میٹرو بس میں آگ لگنے کے باعث مسافروں نے شیشے توڑ کر چھلانگیں لگادیں، ایک خاتون سمیت 2 افراد شدید زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق راولپنڈی سے اسلام آباد جانے…

عمران نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل ہائر کرلیا، عطا تارڑ

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل مقرر کردیا ہے۔ عطا تارڑ کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کی عالمی عدالتوں میں نمائندگی…

غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی کی بھارتی قید سے رہائی

لاہور: غلطی سے سرحد عبور کرنے والے پاکستانی شہری کو بھارتی حکومت نے ڈھائی سال بعد رہا کردیا۔ شہباز احمد واہگہ بارڈر کے راستے واپس وطن پہنچ گیا۔ نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ترجمان نے بتایا کہ شہباز احمد گزشتہ ڈھائی سال سے بھارتی شہر…

پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی رہا ہوتے ہی پھر گرفتار

لاہور: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پھر سے گرفتار کرلیا گیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کو اسلام آباد پولیس نے کینال روڈ سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرکے وفاقی دارالحکومت روانہ ہوگئی۔ قبل ازیں…

پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے پر ریلوے کرایوں میں بھی اضافہ

لاہور: پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہوتے ہی پھر سے مہنگائی کے نئے طوفان کا سلسلہ شروع ہوگیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ریلوے نے بھی ٹرینوں کے کرایوں کو بڑھادیا ہے۔ پاکستان ریلوے کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ ریلوے…

لاہور ہائی کورٹ کا پرویز الٰہی کی رہائی اور گرفتار نہ کرنے کا حکم

لاہور: عدالت عالیہ کے سنگل بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے فوری نیب کی تحویل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہیں کرے۔ عدالت عالیہ لاہور کے جسٹس امجد رفیق…

پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا۔۔۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لگ بھگ 15 روپے کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔…

شاہ عبداللطیف کا کلام، نوجوانوں کے لیے عظیم پیغام

ڈاکٹر عمیر ہارون شاہ عبداللطیف بھٹائی سندھ اور پاکستان کے ہی نہیں، بلکہ دنیا کے معروف شعرا میں سے ایک ہیں۔ ایک کتاب جس کا نام ’موسیٰ پروگینزا‘ ہے۔ اس میں دنیا کے دس شعرا کو شامل کیا گیا ہے، جس میں صفِ اوّل میں شاہ لطیف کا

حلیم عادل 9 مئی کیس میں ضمانت ملتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو پولیس نے کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت ملنے کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے حلیم عادل شیخ کو گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا تھا، جس کے بعد انہیں…