براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ بیرسٹر گوہر علی خان کی جانب سے سپریم کورٹ میں آئینی درخواست دائر کی گئی ہے، جس میں الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔ ایڈووکیٹ سلمان…

9 مئی واقعات میں ہمارے لوگ ملوث ہوئے تو معافی مانگنے کیساتھ سزا بھی دلوائوں گا، عمران خان

راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات میں پارٹی کے لوگ ملوث ہوئے تو ناصرف معافی مانگیں گے بلکہ اُنہیں سزا بھی دلوائیں گے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران…

پی ٹی آئی رہنما شاہد صدیق قتل کیس کے ملزمان کو ٹریس کرلیا گیا

لاہور: پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شاہد صدیق کے قتل میں ملوث 3 ملزمان کو پولیس نے ٹریس کرلیا۔ پولیس ذرائع کا بتانا ہے کہ تینوں اجرتی قاتل باپ، بیٹا اوربھتیجا ہیں جب کہ ملزمان پہلے بھی متعدد وارداتوں میں مطلوب ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزمان…

انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کی ضمانت منظور

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما رؤف حسن کی درخواست ضمانت انسداد دہشت گردی عدالت نے منظور کرلی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس نے پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کے خلاف ٹیرر فنانسنگ کیس کی سماعت کی، اس سلسلے میں…

فوج کسی خاص سیاسی سوچ کو نہیں بلکہ پاکستان اور ترقی کو لیکر چل رہی ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ فوج کسی خاص سیاسی سوچ اور پارٹی کو لے کر نہیں چل رہی۔ ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فوج کسی خاص سیاسی سوچ، زاویے،…

پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی ممتاز مصطفیٰ انتقال کرگئے۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق ممتاز مصطفیٰ کا انتقال دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے ہوا۔ ایم این اے کے انتقال سے متعلق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کو بھی آگاہ کردیا گیا…

دنیا کے سستے ترین شہروں میں کراچی کا پہلا نمبر

کراچی: ڈیٹا کمپنی نمبیو (Numbeo) کی طرز زندگی کے اخراجات کی سالانہ فہرست میں کراچی کے سستے ترین شہروں کی فہرست میں پہلا نمبر ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس فہرست میں جنوری سے جون 2024 تک کے ڈیٹا کی جانچ پڑتال کی گئی اور نیویارک شہر کو بنیاد…

پی ٹی آئی رہنما رؤف حسن کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد: پی ٹی آئی رؤف حسن کو انسداد دہشت گردی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سِپرا نے رؤف حسن کے ریمانڈ پر سماعت کی، اس دوران پی ٹی آئی رہنما کے وکیل علی بخاری انسداد…

بجلی بلوں میں ریلیف: وزارت خزانہ و توانائی نے تجاویز پیش کردیں

اسلام آباد: عوام کو بجلی بلوں میں ریلیف دینے کی خاطر وزارت خزانہ اور وزارت توانائی نے مختلف تجاویز پیش کردیں۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق کیپیسٹی پیمنٹ ادائیگیوں کے لیے 4 ٹریلین روپے تک کی رقم یکمشت ادا کرنے کی تجویز دی گئی ہے جب کہ آئی…

کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ بادل کیماڑی میں برسے

کراچی: پچھلے 24 گھنٹوں میں شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا، محکمہ موسمیات نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر میں ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری کیے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ کیماڑی میں 41 ملی…