براؤزنگ پاکستان

پاکستان

پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا۔۔۔ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لگ بھگ 15 روپے کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔…

شاہ عبداللطیف کا کلام، نوجوانوں کے لیے عظیم پیغام

ڈاکٹر عمیر ہارون شاہ عبداللطیف بھٹائی سندھ اور پاکستان کے ہی نہیں، بلکہ دنیا کے معروف شعرا میں سے ایک ہیں۔ ایک کتاب جس کا نام ’موسیٰ پروگینزا‘ ہے۔ اس میں دنیا کے دس شعرا کو شامل کیا گیا ہے، جس میں صفِ اوّل میں شاہ لطیف کا

حلیم عادل 9 مئی کیس میں ضمانت ملتے ہی دوسرے مقدمے میں گرفتار

کراچی: پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کو پولیس نے کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے ضمانت ملنے کے فوری بعد ایک اور مقدمے میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے حلیم عادل شیخ کو گزشتہ روز سندھ ہائی کورٹ کے باہر سے گرفتار کیا تھا، جس کے بعد انہیں…

عدالت سے جبران ناصر اور منشا کو بیرون ملک جانے کی اجازت مل گئی

کراچی: عدالت عالیہ نے وکیل جبران ناصر اور ان کی اہلیہ اداکارہ منشا پاشا کو بیرون ملک جانے سے روکنے کا اقدام غیر قانونی قرار دے دیا۔ سندھ ہائی کورٹ میں جبران ناصر اور ان کی اہلیہ منشا پاشا کو ایئرپورٹ سے آف لوڈ کرنے کے کیس کی سماعت ہوئی، جس…

400 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں ریلیف کے بارے میں جامع پلان حکومت نے آئی ایم ایف سے شیئر کردیا، 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا پلان زیر غور ہے۔ ذرائع کے مطابق پلان کے تحت بجلی کے بنیادی یونٹ کو مرحلہ وار بڑھانے جب کہ بجلی کے…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ

راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا دورہ کیا اور جنگی مشقوں کا مشاہدہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینجز کا…

سائفر کیس: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

اٹک: سابق وزیراعظم عمران خان کے سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہوگئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوگی، سائفر کیس کی اٹک جیل کے اندر سماعت کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز وزارت قانون نے جاری کیا تھا۔…

کابینہ کی جولائی، اگست کے بجلی بلز قسطوں میں وصول کرنے کی منظوری

اسلام آباد: بجلی کے جولائی اور اگست کے بلز وفاقی کابینہ نے قسطوں میں ادا کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر میں بجلی کے زائد بلوں، احتجاج،…

عمرہ سے واپس آنے والے گھرانے کو حادثہ، خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق

راولپنڈی: عمرہ سے واپس آنے والے گھرانے کی گاڑی کو افسوس ناک حادثہ پیش آیا ہے، جس میں خاتون سمیت 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ سے گوجرانوالا کے لیے روانہ ہونے والی فیملی کی گاڑی کو راولپنڈی میں روات ٹی چوک کے…

سزا معطلی کے باوجود عمران خان کی رہائی میں سائفر کیس رکاوٹ

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کے حکم کے بعد ان کی رہائی میں ایک بڑی رکاوٹ موجود ہے۔ عمران خان کی رہائی کی راہ میں سائفر کیس رکاوٹ ہے، کیونکہ اس کیس میں عمران خان پہلے سے ہی 30…