براؤزنگ پاکستان
پاکستان
بلوچستان: فورسز کی شعبان آپریشن میں تازہ کارروائیاں، 9 خوارج جہنم واصل
کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے شعبان میں پاک فوج، ایف سی اور پولیس کی جانب سے مشترکہ آپریشن جاری ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ تازہ!-->…
غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کیلئے ڈیڈ لائن ختم، فوری گرفتار ہوں گے
اسلام آباد: پاکستان میں مقیم غیر قانونی افغان شہریوں کے لیے ڈیڈلائن ختم ہوگئی، جس کے بعد وہ فوری گرفتار ہوں گے۔وفاقی حکومت نے افغان باشندوں کو وطن واپس بھجوانے میں تیزی لانے کا فیصلہ کرلیا، بغیر ویزے کے پاکستان میں مقیم ہر افغان شہری کو!-->…
پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کی مشترکہ کارروائیاں، 5 روز میں 75 دہشتگرد جہنم واصل
راولپنڈی: منگی ڈیم پولیس اسٹیشن پر دہشت گردہ واقعے کے تسلسل میں پاک فوج، ایف سی اور بلوچستان پولیس کا "آپریشن شعبان" جاری ہے۔سیکیورٹی ذرائع نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الخوارج کے 26 خوارج کو 6 اور 7 جولائی کو پہلے ہی جہنم!-->…
میرپور خاص: جعلی عامل کی 2 کمسن لڑکیوں سے زیادتی، ایک لڑکی جاں بحق
میرپورخاص: 2 کم سن لڑکیوں سے مبینہ زیادتی اور ایک کی ہلاکت کا مقدمہ جعلی عامل اور اس کے ساتھی کے خلاف درج کر لیا گیا۔جاں بحق لڑکی کے والد کی مدعیت میں درج مقدمے میں قتل، اغوا اور زیادتی کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ایف آئی آر کے مطابق جعلی!-->…
نسلہ ٹاور مسماری کیس: وفاقی آئینی عدالت نے سپریم کورٹ کے احکامات واپس لے لیے
وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 2018 اور2019 کے احکامات واپس لے لیے۔وفاقی آئینی عدالت کا کہنا ہے کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا اختیار بنیادی طور پر صوبائی حکومت کا ہے، عدلیہ کا نہیں،!-->…
دہشتگردوں کا خاتمہ اولین ترجیح، بلوچستان حملوں میں ہمسائے کا ہاتھ ہے، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی میں مشرقی ہمسائے ملک کا ہاتھ ہے جو دہشت گردوں کو پیسہ اور اسلحہ فراہم کررہا ہے، دہشت گرد افغانستان سرزمین پر پناہ لیے ہوئے ہیں۔یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں اپنی زیر صدارت نیشنل!-->…
کروشیا کے وزیر خارجہ کی پاکستان آمد، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کیساتھ پریس کانفرنس
اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد تنظیمیں پاکستان کی سلامتی کے لیے مسلسل خطرہ ہیں۔کروشیا کے وزیرِ خارجہ کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران اسحاق ڈار نے کہا کہ کروشیا کے وزیر خارجہ اور ان کے!-->…
مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی برسی
کراچی: بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی ہمشیرہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی آج پورے ملک میں عقیدت و احترام سے منائی جارہی ہے۔مادر ملت کی برسی کے سلسلے میں ملک بھر میں سیاسی جماعتوں کے زیر اہتمام قرآن خوانی اور دیگر!-->…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے انہیں گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر گمراہ کن!-->…
بلوچستان: 4 روز میں 54 دہشت گرد جہنم واصل، 42 شہادتیں ہوئیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ گزشتہ 4 روز میں بلوچستان میں دہشت گردی کے 3 بڑے واقعات ہوئے، سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیوں میں 54 دہشت گرد ہلاک ہوئے، 3 واقعات میں!-->…