براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا زدگان 2 لاکھ 21 ہزار سے متجاوز، 4551 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان میں ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب اس کے مریض بھی تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور اب ملک میں اس وبا سے شفا پانے والے افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ!-->…
مودی سرکار کے ہٹلرانہ عزائم، 389ارب کا جنگی سامان خریدنے کی منظوری!
نئی دہلی: دُنیا کورونا وبا سے نبردآزما ہے اور پورے عالم کے اکثر ممالک مشکلات سے دوچار ہیں، ایسے میں بھی بھارتی جنگی جنون عروج پر دکھائی دیتا ہے۔ اس حوالے سے تازہ اطلاعات کے مطابق بھارت کی وزارت دفاع نے 389ارب روپے کے جنگی ساز و سامان کی!-->…
وزیر اعلی پنجاب سے مسلم لیگ ن کے 6 ایم پی ایز کی ملاقات
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے 6 ارکان اسمبلی نے اپنی قیادت کی اجازت کے بغیر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے ارکان کی وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات نے اپوزیشن میں کھلبلی مچا دی۔لیگی رہنما عظمیٰ بخاری نے ارکان کی!-->…
ماحولیاتی تحفظ کے لیے وزیراعظم کا بڑا فیصلہ!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کی تیزی سے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناظر میں ماحول کا تحفظ ضروری ہے، ملک میں 15 نیشنل پارک بنانے کا فیصلہ آئندہ نسلوں کے لیے بڑا قدم ہے، سیاحت کے فروغ کی خاطر اقدامات کررہے ہیں۔وزیراعظم!-->…
پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چینی فوج کی موجودگی کی سختی سے تردید کرتے ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ!-->…
بھارتی فوج کی درندگی، نواسے کے سامنے نانا شہید!
سوپور: بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں درندگی کی تمام حدیں عبور کرگئی۔ کم سن نواسے کی آنکھوں کے سامنے بزرگ نانا کو گاڑی سے اتار کر گولی مار کر شہید کردیا۔ضلع بارہ مولا کے شہر سوپور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں بھارتی فوج نے بزرگ کشمیری کو شہید!-->…
ایک لاکھ سے زائد پاکستانیوں نے کورونا کو شکست دے دی!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 13 ہزار 470 تک جاپہنچی ہے، تاہم ان میں سے ایک لاکھ 802 افراد نے اس وائرس کو شکست دے دی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 22!-->…
یورپی یونین نے پی آئی اے پروازوں پر 6 ماہ کیلیے پابندی لگادی
یورپین یونین کی ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان ایئر لائن کا یورپی ممالک کے لیے فضائی آپریشن کا اجازت نامہ 6 ماہ کے لئے معطل کردیا ہے جس کے بعد پی آئی اے کی یورپ جانے والی تمام پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
پی آئی اے کے ترجمان کے مطابق!-->!-->!-->…
اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے ہوا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے، ہمیں کوئی شبہ نہیں کہ کراچی میں اسٹاک ایکسچینج پر حملہ بھارت کی طرف سے ہوا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بہت افواہیں تھیں کہ کچھ بھی ہوسکتا ہے، بجٹ سے ایک رات پہلے ٹی!-->…
قومی اسمبلی میں ہنگامہ، نوید قمر کا کوٹ اتار کر علی زیدی کو لڑنے کا چیلنج
اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں علی زیدی کے بیان پر ایوان میں ہنگامہ، پیپلزپارٹی کے ایم این اے نوید قمر جذباتی ہوگئے، کوٹ اتار دیا۔ پی پی رہنما کا کہنا تھا لڑائی کرنی ہے تو میں تیار ہوں۔پاکستان تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی کی جے آئی ٹی!-->…