براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

ایل او سی، بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 5 شہری شدید زخمی!

راولپنڈی: لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں 5 شہری شدید زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج نے نکیال سیکٹر میں سول آبادی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ

کراچی سمیت سندھ میں آج سے مون سون بارشوں کی پیش گوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں آج رات سے گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق پیر سے سندھ میں مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی،

قوم کو این سی او سی کے اقدامات پرفخر ہے: وزیراعظم

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کو این سی او سی کے بروقت اقدامات پرفخر ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارتنیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں اجلاس ہوا، اسد عمر

نوشین امجد کی جگہ جاوید غنی چیئرمین ایف بی آر تعینات!

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ایف بی آر کی چیئرپرسن نوشین امجد کو عہدے سے ہٹاکر محمد جاوید غنی کو چیئرمین تعینات کردیا۔ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پاکستان کسٹمز کے گریڈ 22 کے ممبر کسٹمز پالیسی جاوید غنی کو تین ماہ کے لیے چیئرمین ایف بی آر

پارک لین ریفرنس،6 جولائی کو زرداری پر فرد جرم عائد کی جائے گی

پارک لین ریفرنس میں احتساب عدالت نے 6 جولائی کو آصف علی زرداری پر ہر صورت فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔احتساب عدالت نے کہا کہ اگلے ہفتے 6 جولائی کو سابق صدر زرداری پر پارک لین ریفرنس میں فردِ جرم عائد کی جائے گی، ان کی طبیعت خراب

کورونا مریضوں کی صحت یابی کے حوالے سے بڑی خبر!

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کے مریض تیزی سے صحت یاب ہورہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض اس وبا سے شفا پاگئے۔ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری طرف مریضوں کی صحت یابی بھی تیزی سے جاری ہے اور اب اس وبا سے صحت

قومی قیادت کا اہم اجلاس: ملکی سلامتی، خودمختاری کے ہر قیمت پر تحفظ کا عزم!

اسلام آباد: قومی قیادت نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ملکی سلامتی و خودمختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اندرونی و بیرونی سلامتی کی صورت حال پر جائزہ اجلاس ہوا، اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے

شیخوپورہ: ٹرین اور مسافر کوسٹر میں خوف ناک تصادم، 20 سکھ یاتری ہلاک

شیخوپورہ: ریلوے پھاٹک پر مسافر کوسٹر ٹرین کی زد میں آنے سے 20 افراد ہلاک جب کہ 8 زخمی ہوگئے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق 20 مسافر ہلاک ہوچکے ہیں۔نجی ٹی وی نے بتایا کہ شیخورہ کے علاقے فاروق آباد میں جاتری روڑ پر واقع ریلوے پھاٹک پر مسافر کوسٹر

وڈیو اسکینڈل میں‌ ملوث جج ارشد ملک برطرف!

لاہور: عدالت عالیہ نے وڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو عہدے سے برطرف کردیا۔چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان کی سربراہی میں انتظامی کمیٹی نے ارشد ملک کو برطرف کرنے کا فیصلہ سنایا، لاہور ہائی کورٹ نے بطور انکوائری آفیسر جج ارشد ملک کو