براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

ملک لاک ڈاؤن برداشت نہیں کرسکتا،زیادہ متاثرہ علاقوں کو بند کیا جاسکتا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ ابھی مزید سخت چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا جس کی وجہ سے ملک لاک ڈاؤن کو برداشت نہیں کرسکتا، تاہم زیادہ متاثر ہونے والےعلاقوں کو بند بھی کیا جاسکتا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹائیگر فورس کے رضاکاروں سے

وزیراعظم کی کفایت شعاری اور حکومتی اخراجات میں کمی کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم نے کابینہ ڈویژن کے اخراجات میں کمی کا حکم دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت بجٹ سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی قیادت میں حکومتی معاشی ٹیم نے وزیراعظم کو بجٹ محصولات، اخراجات

ہتک عزت کا مقدمہ، شہباز کی درخواست پر وزیراعظم کو نوٹس جاری

اسلام آباد: قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی درخواست پر وزیراعظم عمران خان کے خلاف ہتک عزت کے مقدمے میں 10 جون کے لیے پیروی کا نوٹس جاری کردیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ جج لاہور محمد سہیل انجم نے شہباز شریف کی درخواست پر

ٹڈی دَل کا خاتمہ، فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ہر وسیلہ فراہم کرے گی، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف نے کہا ہے کہ حکومت ٹڈی دَل کنٹرول کرنے کے لیے قومی ایمرجنسی کا اعلان کر چکی ، پاک فوج سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ہر وسیلہ فراہم کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید

ٹڈی دل سے ٹائیگرز فورس کے ذریعے نمٹنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے ٹائیگرفورس کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈار نے ملاقات کی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ ٹائیگرفورس اب ٹڈی دل کے خاتمے کےلیے بھی خدمات انجام دے گی۔

کورونا کیسز میں پاکستان نے چین کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد چین سے زیادہ ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک میں کورونا وائرس کے مزید 4 ہزار 688 نئے کیس سامنے آگئے اور 82 مریضوں کا انتقال ہوگیا۔ مریضوں کی مجموعی تعداد 85

ایس او پیز کی عدم پاسداری، سخت لاک ڈاؤن کا امکان

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک بھر میں تیزی سے بڑھتے کورونا کیسز کے پیش نظر اسمارٹ لاک ڈاؤن میں سختی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت ملک میں کورونا وائرس کی صورت حال پر اجلاس ہوا، جس میں لاک ڈاؤن سخت کرنے کے آپشن پر

مہنگائی کے خلاف وزیراعظم کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ صوبائی حکومتیں مہنگائی کے خلاف کسی بھی قسم کے سخت ایکشن سے گریز نہ کریں۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے اثرات عوام تک منتقل نہ ہونے پر وزیراعظم عمران خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے وزرائے اعلیٰ، چیف

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے

نئی دہلی: بھارت میں ایک بار پھر پاکستان زندہ باد اور کشمیر کو آزاد کر کے نعروں کی گونج نے مودی سرکار کی نیندیں حرام کردیں بھارتی پولیس نے انتقام لینا شروع کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی شہر بنگلور میں اقلیتوں سے

کورونا تیزی سے پھیلنے لگا، کیسز 80 ہزار سے متجاوز، 1688 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی ہر روز بڑھتی جارہی ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ریکارڈ 4,131 کیسز سامنے آئے ہیں جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 1688 ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے