براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کورونا زدگان ایک ہزار 914، اموات 26 ہوگئیں

اسلام آباد : پاکستان بھر میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد ایک ہزار 914 ہوگئی جب کہ 26 افراد جاں بحق اور 58 صحت یاب ہوچکے ہیں۔ وفاقی وزارت صحت کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سیل کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے تصدیق

وزیراعظم آج شام نوجوانوں کی رجسٹریشن کا آغاز کریں گے۔

اسلام آباد: وزیر اعظم آفس میں کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کا ٹیسٹ رن مکمل کر لیا گیا تفصیلات کے مطابق ملک میں لاک ڈاؤن کے پیش نظر کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کی تشکیل کے سلسلے میں رجسٹریشن آج شروع ہوگی، اس سلسلے میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی

وزیراعظم کا قوم سے خطاب، بڑے اعلانات!

اسلام آباد: ’’کورونا ریلیف فنڈ‘‘ اور ’’کورونا ٹائیگر فورس‘‘ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم ان شاء اللہ ایمان اور نوجوانوں کی طاقت سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتیں گے۔قوم سے خطاب کرتے اُن کا کہنا تھا کہ اس وقت

سندھ : لاک ڈائون میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں مزید ایک ہفتہ لاک ڈاؤن جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیر اعلیٰ کا کہنا ہے کہ سندھ میں جزوی یا مکمل کرفیو لگانے پر غور نہیں کیا جارہا ، صوبے میں گڈز ٹرانسپورٹ، کریانہ،

کورونا متاثرین کی تعداد 1650 اور اموات 21 ہوگئیں

اسلام آباد: حکومتی اعدادوشمار کے مطابق کورونا وائرس کے حوالے سے صوبہ پنجاب کی صورتحال زیادہ گمبھیر ہے جہاں مریضوں کی تعداد 618 ہو چکی ۔ ملک بھر میں موذی مرض سے 21 افراد ہلاک ہو چکے جبکہ 11 کی حالت تشویشناک ہے۔ معاون خصوصی صحت ڈاکٹر ظفر

وفاقی حکومت کا ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کورکمیٹی اجلاس میں ہائی ویز سمیت تمام شاہراہیں کھولنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں ملکی

چین سے امدادی سامان کا ایک اورخصوصی طیارہ پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد: پاک فضائیہ کا خصوصی طیارہ چین سے امدادی سامان لے کر نور خان ایئر بیس پہنچ گیا۔ پاک فضائیہ کے ٹرانسپورٹ بیڑے کو کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے چین سےمختلف امدادی اور طبی سامان کی نقل و حمل کی اہم ذمہ داری سونپی

کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث حج عازمین کے پاس ہیلتھ سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے،سعودی حکومت

اسلام آباد: حج آرگنائزیشن ایسوسی ایشن کے چیئرمین شاہد رفیق نے بتایا ہے کہ رواں سال بھی حج بیت اللہ پورے اہتمام کے ساتھ ہوگا تاہم کورونا وائرس کی صورتحال کے باعث عازمین کے پاس ہیلتھ سرٹیفکیٹ ہونا ضروری ہے. تفصیلات کے مطابق دنیا بھر سے

کورونا کیسز 1495 اور ہلاکتیں 12 ہوگئیں

اسلام آباد :وطن عزیز میں کورونا وائرس کے نئے کیسز کا سلسلہ تھم نہ سکااور پاکستان میں متاثرہ افراد کی تعداد 1495 تک پہنچ گئی ہے جب کہ مرنے والوں کی تعداد 12 ہے۔ پنجاب میں 557، سندھ میں 469، خیبر پختونخوا میں 188، بلوچستان میں 133، گلگت

کراچی میں کوروناوائرس کے 17 نئے مزید کیسز رپورٹ

کراچی: شہر قائد میں کرونا وائرس کے 17 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 181 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں کرونا وائرس کے 17 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد کورونا وائرس سے متاثرہ