براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

فکر اقبال پر وائس آف سندھ کی پیشکش ستاروں سے آگے ریلیز

کراچی: فکر اقبال اور موجودہ مسائل پر مبنی وائس آف سندھ کی پیشکش مزاحیہ شارٹ فلم ستاروں سے آگے، اقبال ڈے کے موقع پر سوشل میڈیا پلیٹ فورمز پر ریلیز کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق وائس آف سندھ کے بینر تلے بننے والی یہ فلم ڈاکٹر عمیر ہارون کی پیش

جوبائیڈن سرخرو، ٹرمپ صدارت کی دوڑ سے باہر !

واشنگٹن: پنسلوانیا کا نتیجہ آنے کے بعد جوبائیڈن نے مطلوبہ الیکٹورل ووٹس سے بھی زائد یعنی 284 ووٹس حاصل کرلیے ہیں اور اس کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ عہدۂ صدارت کی دوڑ سے باہر ہوگئے ہیں۔امریکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ریاست پنسلوانیا میں

فوج کے بغیر ملک کچھ نہیں، عبدالقادر بلوچ اور ثناء زہری (ن) لیگ سے علیحدہ

کوئٹہ: لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور رکن صوبائی اسمبلی ثناء اللہ زہری نے مسلم لیگ ن سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔کوئٹہ میں ہم خیال ساتھیوں کے اجلاس سے خطاب میں عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پی ڈی ایم کے کوئٹہ جلسے کے موقع پر ن لیگ سے راستے

نواز شریف بھارت کی زبان بول رہے ہیں، وزیراعظم

حافظ آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ نواز شریف اپنی چوری بچانے کے لیے اس حد تک پہنچ گئے کہ بھارت کی زبان بول رہے ہیں۔حافظ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کے دوران وزیراعظم نے کہا کہ حکومت کا فرض ہے کہ عوام کی ضروریات کو پورا کیا جائے،

بلاول کا بیان ذمے دارانہ، سیاست میں جوڈو کراٹے کا انجام اچھا نہیں ہوتا، شیخ رشید

کراچی: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو نے سمجھ دارانہ سوچ کا عندیہ دیا اور انٹرویو میں ذمے دارانہ رویہ اختیار کرکے زوردار بیان دیا ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 16 تاریخ سے گلگت بلتستان سے نئی

نواز فوج کو آرمی چیف کیخلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں، وزیراعظم

سوات: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ میاں نواز شریف فوج کو آرمی چیف کے خلاف بغاوت پر اُکسا رہے ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے سوات میں صحت سہولت کارڈ کا افتتاح کرنے کے بعد عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مدینے کی ریاست 2 اصولوں پر مبنی تھی ایک

نواز کی تقریر سُن کر دھچکا لگا، فوجی قیادت کا نام لینا اُنکا ذاتی فیصلہ تھا، بلاول

گلگت بلتستان: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ گوجرانوالا جلسے میں فوجی قیادت کا نام لینا نواز شریف کا ذاتی فیصلہ تھا۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پی

صرف سیاحت کو بہتر بنالیں تو قرضہ مانگنے کی ضرورت نہیں رہے گی، وزیراعظم

حسن ابدال: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایسا ملک بنانے کی خواہش ہے، جسے کسی کے آگے ہاتھ نہ پھیلانے پڑیں۔حسن ابدال ریلوے اسٹیشن اپ گریڈیشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ نئے پاکستان کے سفر میں ریلوے

بلیک میل ہونے والا نہیں، اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے آئندہ ڈھائی سال کو کارکردگی کے سال قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتیں گے۔حکومتی اتحادیوں کے اعزاز میں ظہرانے کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اپوزیشن بلیک میل کرنے کی پوری کوشش

جوبائیڈن کا جیت سے محض 6 ووٹ کا فاصلہ!

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب کے نتائج سامنے آنے کے بعد ڈیموکریٹک امیدوار جوبائیڈن جیت کے انتہائی قریب پہنچ گئے اور کامیابی اُن سے محض 6 ووٹوں کے فاصلے پر اپنا دامن پھیلائے کھڑی ہے۔امریکی عہدہ صدارت پر براجمان ہونے اور وائٹ ہاؤس کا مکین