براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15 روپے تک کی کمی

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی،نرخوں میں کمی کا نوٹیفیکیشن جاری ۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کو وفاقی حکومت کی جانب سے اہم اقدام قرار دیا جا رہا ہے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔

کورونا کی آڑ میں مودی حکومت فاشسٹ ہندووتوا نظریے پرعمل پیرا ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: کورونا کی آڑ میں مودی سرکار فاشسٹ ہندووتوا نظریے پرعمل پیرا ہے۔ یہ بات وزیراعظم عمران خان نے اپنی ٹوئٹ میں کہی۔ اُن کا کہنا تھا کہ کورونا جیسی عالمی وبا میں بھی مقبوضہ کشمیر میں فاشسٹ ہندوتوا، آر ایس ایس کی بالادستی کا

کورونا بحران، 15 ہزار 759 مریض، 346 جاں بحق

اسلام آباد / کراچی / لاہور: پاکستان بھر میں کورونا کے مصدقہ مریض 15 ہزار 759 ہوگئے جب کہ اس وائرس سے 346 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے ملک میں کورونا وائرس سے متعلق جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ

ہر قیمت پر مادروطن کا دفاع یقینی بنائیں گے، آرمی چیف

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ قابض بھارتی فورسز کا کشمیریوں پر ظلم قبول نہیں، بھارتی اشتعال انگیزیاں خطے کے امن واستحکام کے لیے خطرہ ہیں ۔ افواج پاکستان کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل

عمران سے روحانی اور بل گیٹس کا رابطہ، کورونا صورت حال پر گفتگو

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ایرانی صدر حسن روحانی نے ٹیلی فونک رابطہ کرکے کورونا کی وبائی صورت حال پر تفصیلی گفتگو کی ۔ اس کے علاوہ کووڈ 19 کے معاملے پر وزیراعظم اور بل گیٹس کے درمیان بھی رابطہ ہوا۔ وزیراعظم عمران خان کو

ملک میں 14 ہزار 612 کورونا مریض، 327 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا زدگان کی تعداد 14 ہزار 612 ہوگئی جن میں سے اب تک 327 افراد لقمۂ اجل بن چکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں۔ نئے کیسز سامنے

وزیر اعظم عمران خان کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ٹیلی فون

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کا گورنر سندھ عمران اسماعیل کو ٹیلی فون، وزیر اعظم نے گورنر سندھ سے ٹیلی فون پرخیریت دریافت کی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حوصلے کو سراہا۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کا گورنر سندھ عمران

چینی اسکینڈل: انکوائری کمیشن کو تین ہفتوں کی مہلت، وفاقی کابینہ اجلاس میں بڑے فیصلے!

اسلام آباد: آٹا چینی اسکینڈل کی تحقیقات کے معاملے پر وفاقی کابینہ نے انکوائری کمیشن کو 3 ہفتوں کی مہلت دے دی۔ اجلاس میں چھوٹا کاروبار کرنے والوں کے لیے 75 ارب روپے کے پیکیج کی منظوری دی گئی، تین ماہ کا بجلی کا بل بھی معاف ہوگا۔ اجلاس

وزیراعظم نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے خلاف ضابطہ تعیناتیوں کا نوٹس لے لیا، 18 اگست 2016 کے بعد وفاقی کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات افسران کو فارغ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس ضمن میں وزیراعظم کی ہدایت پر پرنسپل سیکرٹری نے

ملک بھر میں کورونا زدگان 14 ہزار سے متجاوز، 301 جاں بحق

اسلام آباد / کراچی: پاکستان بھر میں کورونا وائرس کے باعث لقمہ اجل بننے والوں کی تعداد 301 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے وار جاری ہیں اور 24 گھنٹوں کے دوران مزید 751