براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا بحران: مریض 27 ہزار سے متجاوز، 618 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 24 مریض جاں بحق ہوگئے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1637!-->…
کورونا بحران: ڈیڑھ ماہ بعد دکانیں کھلنا شروع ہوگئیں
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج سے کاروبار شروع ہوگیا، دکانیں کھلنے لگیں، البتہ کراچی میں کاروبار تاحال بند ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث 45 روز سے نافذ لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد آج ملک کے مختلف شہروں میں کاروبار زندگی کی بحالی!-->…
بلوچستان، بارودی سرنگ دھماکا، افسر سمیت 6 فوجی شہید: آئی ایس پی آر
کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران بارڈر کے قریب ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا ایک افسر اور پانچ جوان!-->…
کورونا زدگان 25 ہزار 837، 594 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1764 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور 30 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید!-->…
تمام بورڈز امتحانات منسوخ، تعطیلات میں 15 جولائی تک توسیع!
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وزیراعظم کے ساتھ میڈیا کو بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ!-->…
فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے اداروں سے تعاون جاری رکھے گی،آرمی چیف
کوہاٹ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دیگراداروں سے تعاون کرتی رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں انہیں سیکیورٹی کی حالیہ صورت حال،!-->…
وفاقی حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا، ہفتہ 9 مئی سے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کھولا جارہا ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی!-->…
کورونا بحران: متاثرین ساڑھے 24 ہزار سے متجاوز، 585 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 24 ہزار 644 ہوگئی جب کہ 585 افراد جاں بحق ہوچکے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 12 ہزار 196 ٹیسٹ!-->…
آر ایس ایس اور بی جے پی کی فاشسٹ پالیسی خطے کے لیے سنگین خطرہ ہیں: وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو نشانہ بنانے کے لیے فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارت کی جارحانہ پالیسیاں خطے کے امن کو تباہ کرسکتی ہیں۔ کشمیریوں کی مزاحمت!-->…
وفاقی حکومت 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کرےگی
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بِل ادا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق احساس پروگرام کے ذریعے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کیے جائیں گے۔
اس اعلان کے بعد چھوٹے اور درمیانے طبقے کے تاجروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔!-->!-->!-->…