براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
ایک روز میں کورونا وبا سے 61 افراد جاں بحق، 3495 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 61 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ 3 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 44 ہزار 377 کورونا ٹیسٹ کیے…
اپوزیشن کو حال پر چھوڑ دیں، بھارت کشمیریوں کو حق رائے دہی دے: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو اس کے حال پر چھوڑ دیں، ذاتی مفادات پر مبنی تحریکیں کامیاب نہیں ہوسکتیں، پہلے بھی کہا تھا، پی ڈی ایم کا کوئی مستقبل نہیں۔
وزیراعظم کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں شیخ رشید، پرویز…
وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس، کورونا کیسز بڑھنے پر اظہار تشویش
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان اور کابینہ ارکان نے بڑھتے کورونا کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی سیاسی،…
پاک بھارت کے درمیان آبی مذاکرات دوبارہ بحال
اسلام آباد: بیک ڈور رابطے رنگ لے آئے، پاک بھارت تعلقات کے حوالے سے برف پگھلنے لگی۔
پاک بھارت سفارتی ذرائع کے مطابق پاکستان بھارت آبی مذاکرات دوبارہ بحال ہوگئے ہیں اور 23 مارچ کو پاک بھارت آبی وفود میز پر بیٹھیں گے، کامیاب سفارتی پیش رفت…
کورونا وبا 58 زندگیاں نگل گئی، 2511 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں مزید 58 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ ڈھائی ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 35 ہزار 303 کورونا ٹیسٹ…
حکومت کا چیف الیکشن کمشنر سمیت تمام ارکان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
اسلام آباد: حکومت نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔
وفاقی وزراء شفقت محمود، شبلی فراز اور فواد چودھری نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ شفقت محمود نے کہا کہ شہباز گل پر حملے اور تشدد کی شدید مذمت کرتے ہیں، سیاست میں…
وزیراعظم سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے ملاقات کی، اس موقع پر وزیراعظم نے صادق سنجرانی اور مرزا آفریدی کو منتخب ہونے مبارک باد دی۔
وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی ملاقات کے موقع پر قانون…
وزیراعظم نے زیتون کی شجرکاری مہم کی ابتدا کردی!
پشاور: وزیراعظم نے خیبر پختون خوا میں زیتون کی شجرکاری مہم کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نے خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ کے دوران زیتون کی شجرکاری مہم کا آغاز کردیا ہے۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا…
کورونا وائرس، صوبۂ سندھ میں نئی پابندیوں کا نفاذ!
کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر نئی پابندیوں کا اطلاق کردیا گیا۔
صوبائی محکمۂ داخلہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پابندیوں کا اطلاق 15 مارچ سے 15 اپریل تک ہوگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں…
سول ڈرون اتھارٹی کا قیام، وزیراعظم نے منظوری دے دی!
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی اور کابینہ کی منظوری کے بعد بل کو پارلیمنٹ میں پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم عمران خان نے سول ڈرون اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیتے ہوئے کہا، ڈرون ٹیکنالوجی…