براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

پشاور، ضلعی انتظامیہ کا پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار!

پشاور: کورونا وبا کے پھیلاؤ کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے پی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے کورونا وبا کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظرپی ڈی ایم کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کرتے ہوئے

تحریک لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کر گئے

لاہور: تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے، وہ پچھلے پانچ دن سے بیمار تھے۔نجی ٹی وی کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی انتقال کرگئے، اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کی

پاکستان کے عوام اور حکومت افغانستان میں امن چاہتے ہیں، وزیراعظم

کابل: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام اور حکومت افغانستان میں امن چاہتے ہیں، دورے کا مقصد یہ یقین دلانا ہے کہ پاکستان قیام امن کیلئے ہرممکن کوشش کرے گا۔وزیراعظم عمران خان نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی کےساتھ مشترکہ پریس

وزیراعظم کا افغانستان میں شاندار استقبال، صدر اشرف غنی سے ملاقات!

کابل: وزیراعظم پاکستان عمران خان ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچے، جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان افغان صدر اشرف غنی کی خصوصی دعوت پر ایک روزہ دورے پر کابل پہنچے ہیں، ان کے ہمراہ وزیر خارجہ شاہ

آزاد کشمیر میں 15 روز کیلیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان

میرپور: کورونا کی دوسری وبا کے پیش نظر آزاد کشمیر میں 15 دن کے لبے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق آزاد کشمیر کے تمام اضلاع میں 15 دن کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا گیا ہے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا

انڈسٹری بڑھے گی تو قرضوں کا پہاڑ اتار سکیں گے، وزیراعظم

فیصل آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ تاریخ کا بہترین بلدیاتی نظام پنجاب میں لارہے ہیں جب کہ تاجر جائز نفع کمائیں، چینی مافیا کی طرح ناجائز منافع خوری نہ کریں۔فیصل آباد میں برآمد کنندگان اور تاجر برادری کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے

وزیراعظم ایک روزہ دورے پر فیصل آباد پہنچ گئے، اہم ملاقاتیں کریں گے!

فیصل آباد: ایک روزہ دورے پر وزیراعظم عمران خان فیصل آباد پہنچ گئے۔ پنجاب کے وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اُن کا استقبال کیا، عمران خان کی تاجروں، ٹیکسٹائل مینوفیکچررز اور ایکسپورٹرز سے ملاقاتیں شیڈول ہیں۔وزیراعظم عمران خان لنگرخانے اور

شفاف انتخابات کے لیے وزیراعظم کا بڑا اعلان!

اسلام آباد: وزیراعظم نے حزب اختلاف کی جماعتوں کو انتخابی اصلاحات کی دعوت دیتے ہوئے ملک میں الیکٹرونک ووٹنگ لانے کا اعلان کردیا۔وزیراعظم عمران خان نے پی ٹی وی پر قوم سے اظہار خیال کرتے ہوئے انتخابی اصلاحات پر قوم کو اعتماد میں لیا۔ انہوں نے

انتخابی اصلاحات، وزیراعظم آج قوم کو اعتماد میں لیں گے!

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان ملک بھر میں انتخابی عمل کو شفاف بنانے کے لیے پُرعزم ہیں، عمران خان انتخابی اصلاحات کے بارے میں آج قوم کو اعتماد میں لیں گے، سینیٹ انتخابات اور عام انتخابات کا طریقہ کار بھی وضع کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق

کورونا وائرس، فعال کیسز 29 ہزار سے متجاوز

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 29 ہزار سے تجاوز کرگئی جب کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 33 افراد اس وبا کے باعث جان سے ہاتھ دھوبیٹھے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے تازہ اعداد وشمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں