براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کینجھر جھیل، کشتی الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
ٹھٹھہ: کینجھر جھیل میں کشتی کو ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق ہوگئے، جاں بحق افراد میں 7 خواتین اور ایک بچہ شامل ہے۔ 3 کو بچالیا گیا، 2 افراد کی تلاش جاری ہے۔ حادثے کے شکار افراد کا تعلق!-->…
سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو پاکستان کا دشمن سمجھتا ہوں، وزیراعلیٰ سندھ
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والے صرف وادی مہران کے نہیں بلکہ پاکستان کے دشمن ہیں۔مُراد علی شاہ کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دو تین دن سے عجیب عجیب باتیں کی جارہی ہیں، کچھ دوست!-->…
توشہ خانہ ریفرنس، زرداری عدالت پیش، 9 ستمبر کو فرد جرم عائد ہوگی!
اسلام آباد: سابق صدر آصف زرداری توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت پیش ہوگئے۔توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت اسلام آباد میں ہوئی تو سابق صدر آصف زرداری احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔ انہوں نے کورونا سے بچاؤ کے لیے فیس شیٹ اوراین 95!-->…
دفتر خارجہ و دیگر نے وزیراعظم کی کوششوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو ناکام بنایا، شیریں مزاری
اسلام آباد: شیریں مزاری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے اپنی تقاریر اور بیانات سے تنِ تنہا کشمیر کا بیانیہ بدل کر دکھایا مگر دفتر خارجہ اور دیگر اداروں نے وزیراعظم کی کوششوں اور کشمیریوں کی جدوجہد کو ناکام بنایا۔وفاقی وزیر انسانی حقوق!-->…
پاکستان کو پہلے تنہا چھوڑا نہ آئندہ کبھی چھوڑیں گے، سعودی عرب
لاہور: سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کو اپنا گھر سمجھتے ہیں اس کی ترقی کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں اور پاکستان کو پہلے کبھی تنہا چھوڑا نہ ہی آئندہ چھوڑیں گے۔گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سعودی!-->…
ہم چاہتے ہیں کشمیری مسلمانوں کو بھی آزادی ملے، وزیراعظم
اسلام آباد: یوم آزادی پر قوم کو خصوصی پیغام دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم چاہتے ہیں، کشمیری بھائیوں کو بھی آزادی ملے تاکہ تقسیم کے مقصد کی تکمیل ہوسکے۔پاکستان کے 74 ویں جشن آزادی کے موقع پر وزیراعظم عمران خان نے قوم کو!-->…
بھارت 500 رافیل بھی خرید لے، افواج پاکستان تیار ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت کے ہمسایوں کے خلاف جارحانہ عزائم علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے۔ڈائریکٹر جنرل انٹرسروسز پبلک ریلیشنز (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے اپنی پریس کانفرنس میں!-->…
کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد، عدالتی حکم کے بعد آدھے شہر میں بجلی بند کردی گئی، چیف جسٹس
کراچی: عدالت عظمیٰ نے کے الیکٹرک کی رپورٹ مسترد کردی۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیے کہ تمام صورت حال کا جائزہ اسلام آباد میں لیں گے، عدالتی حکم کے بعد آدھے شہر میں بجلی بند کردی گئی، بجلی بند کرنے والوں کو چھوڑیں گے!-->…
پاکستانی حساس اداروں کی بڑی کارروائی، بھارت کا سائبر حملہ ناکام بنادیا!
راولپنڈی: پاکستان کے انٹیلی جنس اداروں نے بھارت کا بڑا سائبر حملہ ناکام بنادیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستانی انٹیلی جنس اداروں نے ایک بڑے بھارتی سائبر حملے کا سراغ لگالیا، دشمن نے پاکستان کے خلاف متعدد سائبر!-->…
قومی اسمبلی، انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 کثرت رائے سے منظور
اسلام آباد: انسداد دہشت گردی ترمیمی بل 2020 کو قومی اسمبلی میں کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا، شرکت داری محدود ذمے داری سمیت پانچ بلز منظور کرلیے گئے، کمپنیز ترمیمی بل اور نشہ آور اشیاء کی روک تھام کا بل بھی شامل ہے۔پاکستان مسلم لیگ (ن) کے!-->…