براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک!

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع آواران میں فورسز کے آپریشن میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع آواران میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا، اس دوران فورسز سے فائرنگ کے

نواز اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے!

لاہور: نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفیٰ نواز کھوکھر نے تصدیق کی کہ نواز شریف نے دعوت قبول کر لی ہے

کس سیاستدان نے کتنا ٹیکس دیا، ایف بی آر نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد: ایف بی آر نے ٹیکس ڈائریکٹری 2018 جاری کردی۔مالی سال 2018 کے دوران ٹیکس کلیکشن میں سندھ بازی لے گیا اور پہلے نمبر پر آیا۔ فائلرز زیادہ ہونے کے باوجود پنجاب ٹیکس کلیکشن میں دوسرے نمبر پر آیا۔سندھ سے 44.91 فیصد، پنجاب 34.99،

ایس او پیز کی عدم پاسداری، لگ رہا ہے اسکولوں کو بند کرنا پڑے گا، سعید غنی

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولوں میں ایس او پیز پر عمل نہیں ہورہا جس سے ایسا لگ رہا ہے کہ اسکولوں کو بند کرانا پڑے گا اور اگر محسوس ہوا کہ چیزیں درست سمت میں نہیں جارہیں تو اسکول بند کرنے میں دیر نہیں

ہم نے ذہنوں کو غلامی کی سوچ سے نجات دلانی ہے، وزیراعظم

ہری پور: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ پیسے کے غلط استعمال کے خلاف قانون لاکر تعلیم پر سرمایہ کاری کے خواہاں ہیں، قوم نے فیصلہ کرنا ہے کہ جہاں سے پیسے بچیں انہیں تعلیم میں لگایا جائے۔پاک آسٹریا فیگوچ شول انسٹی ٹیوٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے

موٹروے زیادتی کیس، مرکزی ملزم عابد بلیک لسٹ، اہلیہ گرفتار!

اسلام آباد: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد علی کا نام ایف آئی اے نے بلیک لسٹ میں شامل کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق لاہور پولیس نے موٹروے پر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے مرکزی ملزم عابد علی کے بیرون ملک فرار کے خدشے کے پیش نظر ایف

سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق بل مسترد!

اسلام آباد: کل قومی اسمبلی سے منظور ہونے والا انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سینیٹ میں مسترد کردیا گیا۔چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں قومی اسمبلی سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق منظور کیے

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست مسترد کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے اور مفرور قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں

تدریسی سرگرمیاں شروع، شادی ہال بھی کھل جائیں گے

کراچی: طویل ترین بندش کے بعد ملک بھر میں تعلیمی ادارے آج سے مرحلہ وار کھل گئے، پہلے مرحلے میں میٹرک، انٹر اور جامعات کے طلبہ تعلیمی اداروں کا رُخ کریں گے، بعدازاں پرائمری کلاسز بھی کھول دی جائیں گی۔نجی ٹی وی کے مطابق عالمی وبا کورونا کے

زیادتی کے مجرمان کو سرعام پھانسی یا جنسی صلاحیت سے محروم کردینا چاہیے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ خواتین اور بچوں سے زیادتی کے مجرموں کو سر عام پھانسی دینی چاہیے یا پھر جنسی صلاحیت سے ہی محروم کردینا چاہیے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ موٹر وے پر زیادتی کے واقعے نے پوری