براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا وبا سنگین: 98 افراد جاں بحق، 5 ہزار سے زائد نئے مریض!
اسلام آباد: کورونا وبا کی تیسری لہر سنگین شکل اختیار کرتی جارہی ہے۔ جان لیوا وائرس سے آج 98 لوگ جاں بحق ہوگئے جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 49…
پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی بھی ملک کے خلاف جارحانہ عزائم نہیں رکھتا۔ باہمی ترقی، خودمختاری اور برابری کی بنیاد پر خطے میں بہتری کے لیے کام کرتے رہیں گے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف…
نیپرا کا بجلی کے ٹیرف میں 64 پیسے فی یونٹ اضافے کا اعلان
اسلام آباد: عوام پر ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اضافہ کرکے برق گرادی گٗی ہے نیپرا نے ایک بار پھر بجلی کی قیمت میں اجافے کا اعلان کردیا ہے۔
نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجلی کی قیمت میں 64 پیسے فی یونٹ…
کورونا وار میں تیزی: 102 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد نئے مریض
اسلام آباد: کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، جان لیوا وائرس سے آج بھی 100 سے زائد افراد جاں بحق جب کہ 4 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
این سی او سی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 41 ہزار 699 کورونا ٹیسٹ…
اے این پی کا پی ڈی ایم سے الگ ہونے کا اعلان
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
اے این پی کی مرکزی کونسل کا اجلاس پشاور میں مرکزی سینئر نائب صدر امیر حیدر ہوتی کی زیر صدارت باچاخان…
انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابی اصلاحات پر ہنگامی بنیادوں پر کام شروع کیا جائے۔
وزیراعظم سے سینیٹر علی ظفر نے ملاقات کی، جس میں مختلف قانونی امور اور انتخابی اصلاحات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
عمران خان نے کہا کہ انتخابی…
پہلی تا آٹھویں کلاسز 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے ملک کے کورونا سے متاثرہ اضلاع میں پہلی سے آٹھویں تک کلاسز 28 اپریل اور 9 ویں سے 12 ویں تک کلاسز 18 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
کورونا وبا کی تیسری لہر کے باعث تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل سے متعلق نیشنل…
وزیراعظم نے ترجمانوں کو پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا
اسلام آباد: حکومتی ترجمانوں کو وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم پر بات کرنے سے روک دیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت حکومتی و پارٹی ترجمانوں کا اجلاس ہوا، جس میں ملکی صورت حال پر تفصیلی غور کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے…
پی ڈی ایم کا پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس
اسلام آباد: پی ڈی ایم نے پیپلز پارٹی اور اے این پی کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔
پی ڈی ایم کے سیکریٹری جنرل شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ شوکاز نوٹسز جاری کرکے پیپلز پارٹی سے جواب مانگا ہے کہ آپ نے حکومتی ارکان کا ووٹ کیوں حاصل کیا۔
سینیٹ میں…
پاکستان کو موسمیاتی کانفرنس میں نہ بلانے پر شور شرابے پر حیران ہوں، وزیراعظم
اسلام آباد: ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں امریکا کی جانب سے پاکستان کو دعوت نہ ملنے پر ہونے والے شور پر وزیراعظم عمران خان نے حیرانی کا اظہار کیا ہے۔
سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ماحولیاتی تبدیلی کانفرنس میں…