براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
حکومت کا قانون شکنوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ
اسلام آباد: احتجاج کے حوالے سے وفاقی حکومت نے شرپسند عناصر اور نقص امن میں ملوث افراد کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت داخلہ میں تحریک لبیک کے ملک گیر احتجاج کے حوالے سے اہم اجلاس ہوا، جس میں وزیر داخلہ شیخ رشید، وزیر مذہبی امور…
تحریک لبیک کے احتجاج کا دوسرا روز، اہم شاہراہیں بند!
کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی: ملک کے مختلف شہروں میں تحریک لبیک پاکستان کا احتجاج آج دوسرے روز بھی جاری ہے۔
احتجاج کے باعث متعدد اہم شاہراہیں بند ہیں اور شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے۔ رش میں متعدد گاڑیاں اور ایمبولینسیں بھی…
پی پی کا پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان
کراچی: پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ڈی ایم کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ہمارا آج بھی یہی موقف ہے،…
افغان مذاکرات میں پاکستان کا اہم کردار، امن کی خاطر بہت قربانیاں دیں: جرمنی
برلن: جرمنی کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن اور مذاکرات میں پاکستان کا کردار اہمیت کا حامل ہے، خطے میں قیام امن کی خاطر پاکستان نے بہت قربانیاں دیں۔
دوسری جانب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ پاکستان بھارت کے ساتھ…
سمندر پار پاکستانیوں نے مسلسل دس ماہ دو ارب ڈالرز بھیج کر ریکارڈز توڑ دیے، وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں نے مسلسل دس ماہ 2 ارب ڈالر پاکستان بھیجے اور تمام ریکارڈ توڑ دیے۔
وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی وطن سے محبت اور وابستگی بے مثال ہے، انہوں نے کووڈ…
ضمنی انتخاب این اے 75 ڈسکہ: پولنگ ختم، گنتی شروع!
سیالکوٹ: حلقہ این اے 75 ڈسکہ میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کا وقت ختم ہوگیا اور اب ووٹوں کی گنتی جاری ہے۔
قومی اسمبلی کے حلقے این اے 75 کے ضمنی انتخاب میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے پُرامن طور پر جاری رہی اور کوئی…
بڑے بڑے مافیاز کو قانون کے نیچے لارہے ہیں، وزیراعظم
لاہور: وزیراعظم نے کہا ہے کہ بڑے بڑے سیاسی مافیاز قانون کی بالادستی کے خلاف مزاحمت کررہے ہیں، لیکن کوئی خود کو قانون سے بالاتر نہ سمجھے، بڑے سے بڑے مافیاز کو قانون کے نیچے لارہے ہیں۔
وزیراعظم عمران خان کا لاہور میں نیا پاکستان منصوبے کی…
کورونا وبا 105 زندگیاں نگل گئی، 5312 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وبا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی، جان لیوا وائرس نے آج 105 زندگیاں نگل لیں جب کہ 5 ہزار سے زائد مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔
این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 54…
آرمی چیف کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس: کشمیری بھائیوں سے مکمل یکجہتی کا اظہار
راولپنڈی: پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں حق خود ارادیت کے لئے جاری جدوجہد میں کشمیریوں بھائیوں کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف کے زیر صدارت…
اپنے ڈھائی سالہ دور میں 35 ہزار ارب کے قرضے واپس کیے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم نے اپنے ڈھائی سال میں 35 ہزار ارب روپے کا قرضہ واپس کیا۔
وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں نیا پاکستان ہاؤسنگ اسکیم کی تقریب سے خطاب کے دوران کہا کہ سی ڈی اے نے فراش ٹاؤن اپارٹمنٹس کے لیے…