براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
افغان صدر کے بے بنیاد الزامات پر وزیراعظم عمران خان کا مدلل جواب
تاشقند: افغانستان کے صدر اشرف غنی کی جانب سے پاکستان پر لگائے گئے الزامات کو وزیراعظم عمران خان نے مسترد کردیا۔وسطی و جنوبی ایشیائی رابطہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے افغان صدر اشرف غنی نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ پاکستان سے 10 ہزار جنگجو!-->…
الزامات بے بنیاد، حقیقت میں دراندازی افغانستان سے ہورہی ہے: ڈی جی آئی ایس آئی
اسلام آباد: آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے سارے مراکز افغانستان میں ہیں۔انٹر سروسز انٹیلی جنس کے ڈائریکٹر جنرل نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان افغانستان میں امن کا خواہاں!-->…
اسلحے کے زور پر افغان مسئلے کا حل نہیں، وزیرِ اعظم عمران خان
وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اسلحے کے زور پر افغان مسئلے کا کوئی حل نہیں، طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے پاکستان سے زیادہ کسی نے کردار ادا نہیں کیا۔
وزیرِاعظم عمران خان کے دورۂ ازبکستان کا آج دوسرا دن ہے، وہ وسطی اور جنوبی…
وزیرِاعظم عمران خان کا چینی ہم منصب کو فون، داسو واقعہ کی جامع تحقیقات کی یقین دہانی
اسلام آباد: وزیرِ اعظم عمران خان اور چین کے وزیرِاعظم لی کی چیانگ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔
ٹیلی فون پر رابطے کے دوران وزیرِ اعظم عمران خان نے چینی ہم منصب سے داسو کے قریب پیش آنے والے افسوس ناک واقعے میں چینی شہریوں کی ہلاکت پر…
پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 40 پیسے اضافہ
اسلام آباد: پٹرول کی قیمت 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر بڑھادی گئی۔ نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد ہوگا۔وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر بتایا کہ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے!-->…
افغانستان کے پُرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں، وزیراعظم
تاشقند: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن خطے کے لیے بہت اہم ہے، پڑوسی ملک کے پُرامن سیاسی حل کے خواہاں ہیں، ہمسایہ ممالک میں باہمی تجارت معیار زندگی بلند کرنے کے لیے ضروری ہے۔ پاکستان، افغانستان اور ازبکستان ریلوے منصوبے!-->…
پسنی میں دہشت گردوں کا حملہ، پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید
پسنی: دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن آفان مسعود اور سپاہی بابر زمان شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پسنی میں دہشت گردوں کے حملے میں پاک فوج کے کیپٹن اور سپاہی شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں…
وزیر اعظم کا حامد کرزئی کو ٹیلی فون،افغانستان کے حوالے سے کانفرنس میں شرکت کی دعوت
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے انہیں اپنے دیگر رہنماؤں کے ہمراہ پاکستان کے زیر اہتمام ہونے والے ایک بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دے دی۔
ایک ٹوئٹ میں وزیر اطلاعات فواد…
ڈاکٹر فیصل سلطان نےعیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دے دیا
اسلام آباد: معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسز کے پیش نظر عیدالاضحیٰ پر پابندیوں کا عندیہ دیا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا تھا کہ ڈیٹا بتا رہا ہے کہ ملک میں کورونا کی…
سابق صدر ممنون حسین انتقال کرگئے
کراچی سابق صدر ممنون حسین کراچی کے مقامی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ ممنون حسین کے بیٹے ارسلان ممنون نے انتقال کی تصدیق کردی ہے۔ ممنون حسین گذشتہ دو ہفتوں سے زیر علاج تھے۔ وہ کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔ ممنون حسین سندھ کے گورنر بھی رہے ان کا…