براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

اسپیکر اسمبلی کا پی ٹی آئی ارکان کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار کردیا، پی ٹی آئی وفد اور اسپیکر قومی اسمبلی کے درمیان ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی، تحریک انصاف کی جانب سے اجتماعی استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی وفد نے

ڈیفالٹ کا خطرہ نہیں، دوست ملکوں سے بات چیت جاری ہے، وزیر مملکت

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث پاشا نے کہا ہے کہ پاکستان بیرونی ادائیگیوں کی ذمے داریاں پوری کرے گا۔عائشہ غوث پاشا نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے کا کوئی خدشہ نہیں، سعودی عرب سے تین

پی ٹی آئی ارکان اسپیکر سے ملنے نہ آسکے، استعفوں کی تصدیق نہ ہوسکی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے چیف وہپ عامر ڈوگر آج ملاقات کے لیے نہیں آئے اور انہوں نے اب کل ملاقات کا کہا ہے۔راجا پرویز اشرف نے پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی

عمران جمہوری رویہ اپناتے ہیں تو اچھا، ورنہ اُن کا انتظام کرنا آتا ہے، بلاول

لاڑکانہ: وزیر خارجہ اور پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کٹھ پتلیوں کی جھوٹ کی سیاست کو رد کریں گے، جیسے مشرف ماضی کا حصہ بن چکا ہے ویسے سلیکٹڈ بھی اب ماضی کا حصہ ہے، ہم نے مشرف کی طرح سلیکٹڈ کو بھی دودھ میں سے مکھی کی

سیاسی انتقام سے ملک اور عوام کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مسلم لیگ (ن) کے ایم این اے محمد اشرف کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساہیوال سے رُکن قومی اسمبلی محمد اشرف کی گرفتاری سیاسی انتقام ہے، عمران خان کے کہنے پر اینٹی کرپشن پنجاب کو سیاسی انتقام کے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی

اسلام آباد: اسلام آباد میں 31 دسمبر کو شیڈول بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے گئے۔بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں الیکشن کمیشن میں ہوئی۔وفاقی حکومت کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل جہانگیر جدون اور سابق اٹارنی

عمران نے چین کو اتنا ناراض کیا بتادوں تو سب حیران ہوجائیں، وزیراعظم

ڈیرہ اسماعیل خان: ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے میں مخلوط حکومت کے کردار کو سراہتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پی ٹی آئی کے چیئرمین نے چین کو اتنا ناراض کردیا تھا کہ اگر بتادوں تو سب حیران ہوجائیں گے۔وزیراعظم شہباز شریف نے ڈیرہ

صدر علوی کے جنرل (ر) باجوہ سے متعلق بیان پر ایوانِ صدر کی وضاحت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی سے متعلق بیان پر ایوان صدر نے وضاحت جاری کی ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا گیا کہ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور ان کی ٹیم کی جانب سے سینیٹ میں اور الیکشن کے

جوانوں کی شہادت اندوہناک واقعہ، دہشت گردی کے خاتمے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: بلوچستان کے علاقے کوہلو میں فوجی جوانوں کی شہادت کو اندوہناک واقعہ قرار دیتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ قوم دفاع وطن کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرتی ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ

کوہلو: دوران آپریشن بارودی سرنگ کا دھماکا، کیپٹن سمیت 5 جوان شہید

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع کوہلو میں باروردی سرنگ کے دھماکے میں ایک افسر سمیت 5 فوجی جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو کے علاقے کاہان میں خفیہ اطلاعات پر کلیئرنس آپریشن کے دوران بارودی