براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا، 76 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے
اسلام آباد: غریب عوام کو بجلی کا زوردار جھٹکا، وفاقی کابینہ نے بجلی صارفین سے 76 ارب روپے اضافی وصول کرنے کی منظوری دے دی۔ذرائع کے مطابق کے الیکٹرک سمیت بجلی صارفین سے اضافی وصولیاں آئندہ 4 ماہ میں کی جائیں گی، رقم پاور ہولڈنگ کمپنی کے!-->…
سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف ایف آئی اے کے سائبر کرائم ونگ نے مقدمہ درج کرلیا۔سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، ان کے خلاف مقدمے کا مدعی ارشد محمود ولد غلام سرور ہے۔یہ مقدمہ!-->…
گرانی کے بوجھ تلے دبے عوام کے لیے گیس مہنگی کرنے کی تیاری
اسلام آباد: گرانی کے بار تلے دبے عوام پر بجلی کے بعد گیس بم بھی گرانے کی تیاری کرلی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق آج اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں!-->…
پاکستان نے آئی ایم ایف پر نومبر تک بجلی مہنگی کرنے کا پلان وضع کردیا
اسلام آباد: عوام پر برق گرنے والی ہے، اس حوالے سے حکومت پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پلان کی تفصیلات سامنے آگئیں۔اس حوالے سے دستاویز کے مطابق پاکستان نے نومبر 2023 تک بجلی سہ ماہی بنیادوں پر مہنگی کرنے کا پلان دے!-->…
بلوچستان: کوہلو میں دھماکے سے پاک فوج کے 2 افسران شہید
کوئٹہ: بلوچستان میں بم دھماکے کا واقع پیش آیا ہے، پاک فوج کے 2 افسر شہید، بلوچستان کے علاقے کوہلو میں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پاک فوج کے 2 افسران شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کوہلو میں انٹیلی جنس!-->…
آئی ایم ایف ڈیل: 170 ارب کے نئے ٹیکسز لگیں گے، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کے تحت 170 ارب روپے کے نئے ٹیکسز لگانا ہوں گے، جس کے لیے منی بجٹ لانا ہوگا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کل رات تک ہر چیز کو باہمی!-->…
سابق وفاقی وزیر شیخ رشید راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی مقامی عدالت نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کو راہداری ریمانڈ پر مری پولیس کے حوالے کردیا۔شیخ شید کو وفاقی پولیس نے اسلام آباد کچہری میں ہتھکڑی لگاکر پیش کیا، جہاں کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے پولیس!-->…
43 پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل
لاہور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے 43 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے کا حکم معطل کردیا۔ریاض فتیانہ سمیت پی ٹی آئی کے 43 ارکان اسمبلی نے استعفے منظوری کے خلاف عدالت سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے درخواست کی!-->…
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 4300 ہوگئی
انقرہ/ دمشق: قیامت خیز زلزلے نے ترکیہ اور شام میں بڑے پیمانے پر تباہ کاریاں مچائی ہیں۔ ترکیہ (ترکی) اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد 4 ہزار 300 سے بڑھ گئی ہے، ملبے میں پھنسے زندہ افراد کو بچانے کے لیے ریسکیو ورکرز کی کوششیں جاری ہیں،!-->…
ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے سے 600 افراد جاں بحق
انقرہ/ دمشق: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 600 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 386 اور!-->…