براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

پاگل خان نے ملک کا خانہ خراب کردیا، آصف زرداری

وہاڑی: پی پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاگل خان ہمیں ایسی دلدل میں پھنسا گیا، بڑی مشکل سے پار لگیں گے۔آصف علی زرداری نے وہاڑی میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایک بے وقوف کو وزیراعظم بنادیا

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

گوجرانوالا: انسداد دہشت گردی عدالت نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی آج حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج کرتے ہوئے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔رانا ثناء اللہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری اے ٹی سی کے جج رانا زاہد اقبال خان نے

بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکا، 9 اہلکار شہید

کوئٹہ: بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے کے باعث 9 اہلکار شہید ہوگئے۔پولیس کے مطابق بلوچستان کانسٹیبلری کے اہلکار سبی میلے میں ڈیوٹی کے بعد کوئٹہ واپس آرہے تھے، دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے 9 اہلکاروں کے زخمی ہونے کی بھی

توشہ خانہ کیس: درخواست خارج، عمران کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان کے توشہ خانہ کیس میں جاری ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی منسوخی کی درخواست کو مسترد کردیا۔تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے وکلا نے اسلام آباد کی سیشن عدالت سے جاری

عمران خان کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر

لاہور: پی ٹی آئی کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی کارروائی کے لیے درخواست دائر کردی گئی۔لاہور ہائی کورٹ میں درخواست مقامی وکیل نے دائر کی، جس میں عمران خان کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں

پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات، صدر نے منظوری دے دی

اسلام آباد: پنجاب میں 30 اپریل کو انتخابات کا انعقاد ہوگا، اس حوالے سے صدر مملکت عارف علوی نے منظوری دے دی۔صدر مملکت کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات کے لیے 30 اپریل سے 7 مئی تک کی تاریخیں تجویز کی تھیں۔صدر مملکت عارف علوی

شرح سود تاریخ کی بلند ترین سطح 20 فیصد پر جاپہنچی

کراچی: شرح سود قومی تاریخ کی بلند ترین سطح پر جاپہنچی، بینک دولت پاکستان نے شرح سود میں اضافہ کرتے ہوئے 17 فیصد سے بڑھاکر 20 فیصد کردی۔اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے شرح سود میں 3 فیصد اضافہ کردیا۔ اس 3 فیصد اضافے

ڈالر کی بلند ترین پرواز، 19 روپے مہنگا ہوکر 285 پر جاپہنچا

کراچی: ڈالر کی بلند ترین اُڑان، پاکستانی روپیے کی تاریخی بے وقعتی، ڈالر 19 روپے مہنگا ہوگیا، انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں تیزی سے اضافہ ہوا اور ڈالر انتہائی سرعت سے قریباً 19 روپے تک مہنگا ہوگیا۔ملک میں امریکی ڈالر کی

عدالت عظمیٰ کا پنجاب، کے پی انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے پنجاب، خیبرپختون خوا (کے پی) انتخابات ازخود نوٹس کیس میں دونوں صوبوں میں انتخابات 90 دنوں میں کرانے کا حکم دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز محفوظ کیا گیا فیصلہ سنایا، سپریم کورٹ نے ازخود نوٹس کا تحریری

پٹرول 5 اور مٹی کا تیل 15 روپے لیٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، پٹرول 5، مٹی کا تیل 15 روپے سستا، ڈیزل کے نرخ برقرار۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر کمی کی گئی