براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں جی 20 اجلاس کے بھارتی منصوبے پر سخت اظہار ناراضی

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے جی 20 اجلاس پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بھارت کا غیر قانونی طورپر مقبوضہ کشمیر میں جی20 اجلاس کرنے کا منصوبہ ہے اور بھارت

وفاقی کابینہ کا اجلاس، الیکشن کمیشن اخراجات سے متعلق بل منظور

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں الیکشن کمیشن کے اخراجات سے متعلق بل کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پنجاب میں انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو فنڈز کی فراہمی کی

صدر نے سپریم کورٹ سے متعلق بل نظرثانی کیلیے پارلیمنٹ واپس بھیج دیا

اسلام آباد: سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 کو صدر مملکت عارف علوی نے نظرثانی کے لیے واپس پارلیمنٹ بھیج دیا۔صدر پاکستان نے سپریم کورٹ (پریکٹس اینڈ پروسیجر) بل 2023 آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت نظرثانی کے لیے پارلیمنٹ کو واپس بھجوایا

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، دہشت گردی کیخلاف آپریشن مزید تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی نے ملک میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن جاری رکھنے اور اسے مزید تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا 41 واں اجلاس 2 گھنٹے تک جاری رہا، جس میں

کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کا بانی دہشت گرد گلزار امام گرفتار

راولپنڈی: کالعدم بلوچ نیشنل آرمی کے بانی اور انتہائی مطلوب دہشت گرد گلزار امام کو سیکیورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس آپریشن میں ہائی ویلیو ٹارگٹ گلزار امام عرف

پختونخوا انتخابات کی تاریخ کیلیے پی ٹی آئی کا عدالت عظمیٰ سے رجوع

اسلام آباد: خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ کے لیے پی ٹی آئی نے عدالت عظمیٰ سے رجوع کرلیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور گورنر خیبر پختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں کہا گیا کہ گورنر کے پی یکم مارچ کے

وزیراعظم شہباز نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔اس حوالے سے نجی ٹی وی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں آرمی چیف سمیت عسکری قیادت شریک ہوگی۔ اجلاس میں وفاقی وزراء بھی شرکت کریں گے۔ذرائع

الیکشن وقت پر، تین چار ججز ہٹادو عمران دھڑام سے نیچے گرجائے گا، مریم نواز

راولپنڈی: سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی، پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزز مریم نواز کا کہنا ہے کہ اقلیتی فیصلہ تو فیصلہ ہی نہیں ہوتا اسے ماننا کیسا، صاف اور شفاف فیصلے ہوں گے تو توہین نہیں ہوگی، ہم بھی آئین کی

وفاقی کابینہ نے عدالت عظمیٰ کا فیصلہ مسترد کردیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے فیصلے کے بعد وزیراعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس جاری ہے، جس میں کابینہ نے انتخابات کیس سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا

عدالت عظمیٰ کا پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے انتخابات التوا کیس میں محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا، جس کے مطابق عدالت عظمیٰ نے الیکشن کمیشن کا 22 مارچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کرانے کا حکم دیا ہے۔سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں