براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا

کابل:طالبان نے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں اپنا سفیر نامزد کردیا ہے۔ طالبان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کو خط لکھ کر جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کا موقع دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری…

کینیڈا الیکشن: وزیراعظم ٹروڈو کی لبرل پارٹی کا پلڑا بھاری

اوٹاوا: کینیڈا کے عام انتخابات میں حکمران لبرل پارٹی کی نشستیں 158 ہوگئیں۔ اب تک 5 پاکستانی نژاد بھی اپنی اپنی نشستیں جیت چکے۔وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اوٹاوا میں حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب نے کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے دوبارہ

ملک میں قیام امن کیلئے عمران کی کوششیں قابل ستائش ہیں: افغانستان

کابل: ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں قیام امن کے لیے عمران خان کی کوششیں قابل ستائش ہیں، پاکستان افغانستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کررہا۔افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا

بھارت نے کرتار پور راہداری سے یاتریوں کو پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی

لاھور:کرتار پور میں بابا گورو نانک کی 482 ویں برسی جوتی جوت کی 3 روزہ تقریبات کے دوسرے روز بھی یاتریوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، تاہم بھارت نے کرتار پور راہداری کے ذریعے یاتریوں کو آنے کی اجازت نہیں دی ہے۔ دربار صاحب کرتار پور میں بابا…

جوہانسبرگ کے میئر شہری کو بچاتے ہوئے حادثے میں چل بسے

جوہانسبرگ: جنوبی افریقی شہر جوہانسبرگ کے میئر جولیدے ماتونگو نئے ووٹرز کی اندراجی مہم سے واپسی پر شہری کو بچاتے ہوئے کار حادثے میں چل بسے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک ماہ قبل ہی جوہانسبرگ کے میئر منتخب ہونے والے جولیدے ماتونگو

ارنب گوسوامی کی سوشل میڈیا پر درگت کیوں بنی؟

نئی دہلی: بے سروپا باتوں اور دعووں کے حوالے سے بدنام بھارتی اینکر پرسن ارنب گوسوامی کو سوشل میڈیا پر بدترین ہزیمت کا سامنا ہے، اُن کی خوب درگت بن رہی ہے۔ https://twitter.com/shen_shiwei/status/1439628282400579584 انہوں نے مضحکہ خیز

روسی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک

ماسکو: روس کے شہر پرم کی ایک جامعہ میں فائرنگ سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے، پولیس نے حملہ آور کو گرفتار کرلیا۔بتایا گیا ہے کہ حملہ آور گولیاں چلاتے ہوئے عمارت میں داخل ہوا، اپنی زندگیاں بچانے کے لیے طلبا نے پہلی منزل سے چھلانگیں

بھارتی کوششیں مٹی میں مل گئیں، طالبان کا پہلا بین الاقوامی سفارتی رابطہ قبول

کابل: گزشتہ دنوں تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے میں شنگھائی تعاون تنظیم کا 20 واں سربراہی اجلاس ہوا، جس میں طالبان حکومت کی درخواست پر افغانستان کی نشست کو خالی رکھا گیا، اسے طالبان حکومت کا پہلا سفارتی رابطہ کہا جاسکتا ہے، جسے سنا بھی

کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملہ آور بھارتی کالج کا طالبعلم نکلا

نئی دہلی: کابل ایئر پورٹ پر خودکش حملہ کرنے والے نے بھارت سے تعلیم حاصل کی تھی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل ایئر پورٹ کے مرکزی دروازے پر خود کو دھماکے سے اُڑا کر 13 امریکی فوجیوں سمیت 170 افراد کو ہلاک کرنے والے بمبار نے 2016 میں…

کیا نوجوت سدھو بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟

چندی گڑھ: اس وقت بھارتی پنجاب میں ہر ایک کی زبان پر یہ سوال ہے کہ کیا سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو صوبے کے وزیراعلیٰ بننے والے ہیں؟ بھارتی پنجاب میں بھی ’تبدیلی‘ آنے والی ہے، وزیراعظم عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ