براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

اسرائیل کے فلسطینیوں پر مظالم جاری، مزید 2 مسلمان شہید

رملہ: اسرائیلی فوج کے معصوم فلسطینیوں پر مظالم نہ رُک سکے، صہیونی فورسز نے مقبوضہ علاقوں میں مزید دو مسلمانوں کو شہید کردیا۔بین الاقوامی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے فلسطینی خاتون کو فائرنگ کرکے شہید

طالبان کا خصوصی فورسز کو داعش کیخلاف کارروائی کا حکم

کابل: طالبان کا بڑا اقدام، اپنی خصوصی فورسز کو داعش کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق طالبان نے اسپیشل فورسز کو افغانستان میں موجود داعش کے کارندوں کے خلاف کارروائی کا حکم دیا ہے، تاکہ داعش جنگجو مستقبل

امریکہ نے افغانستان میں باضابطہ طور پراپنی شکست تسلیم کرلی

واشنگٹن:‌امریکی جنرل مارک ملی نے افغانستان میں جنگ کو ’سٹریٹجک ناکامی‘ قرار دے کر امریکی شکست کا اعتراف کر لیا ہے امریکہ کی جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئرمین جنرل مارک ملی نے امریکی ایوانِ نمائندگان کی کمیٹی برائے مسلح افواج کے سامنے…

شمالی کوریا کا آواز کی رفتار سے 5 گنا تیز میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ: شمالی کوریا نے ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق شمالی کوریا نے گزشتہ روز ایک میزائل تجربہ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ’ہائپرسونک میزائل‘ 6 ہزار 180 کلومیٹر فی گھنٹہ

ایکواڈور: جیل میں خونریز تصادم، 29 قیدی ہلاک

گوایاکل: ایکواڈور کی جیل میں دو گینگس کے درمیان تصادم میں 29 قیدی ہلاک اور 40 سے زائد زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر ایجنسی کے مطابق ایکواڈور کے شہر گوایاکل کی جیل میں قیدیوں کے دو گرپوں نے ایک دوسرے پر اسلحے، گرینیڈ اور چاقوؤں سے حملہ

برطانیہ میں پٹرول بحران شدید، ملٹری ٹینکر ڈرائیورز کو تیار رہنے کا حکم

لندن: سلطنت برطانیہ میں ایندھن کی شدید قلت کی صورت حال ہے، وہاں پٹرول بحران شدت اختیار کرگیا، انتظامیہ کی مدد کے لیے برطانوی فوج کو تیار رہنے کا حکم دے دیا گیا۔برطانیہ میں ٹینکر ڈرائیوروں کی کمی کے باعث پٹرول بحران شدت اختیار کرگیا ہے، جس

نوجوت سدھو پنجاب کانگریس کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی

نئی دہلی: بھارت کے سابق کرکٹر اور سیاست دان نوجوت سنگھ سدھو کانگریس پنجاب کے سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔سدھو رواں برس ہی بھارتی پنجاب کے لیے کانگریس چیف مقرر ہوئے تھے، ان سے قبل سنیل جاکھر پنجاب کانگریس کے سربراہ کے عہدے پر فائز

سعودیہ: 60 سال پلس افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگانے کا فیصلہ

ریاض: سعودی عرب نے 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کی تیسری ڈوز لگانے کا اعلان کردیا۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مملکت میں 60 سال سے زائد عمر کے افراد کو تقویت کے طور پر کووڈ 19 سے بچاؤ کی ویکسین کی تیسری خوراک

اقوام متحدہ میں حمایت پر وزیراعظم عمران خان کے شکر گزار ہیں، طالبان

کابل: نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہماری حکومت کو درپیش مشکلات کو پیش کرنے اور اُن کا حل عالمی برادری کے سامنے رکھنے پر وزیراعظم عمران خان کے شکرگزار ہیں۔ پاکستان ٹیلی ویژن کو انٹرویو میں…

جرمن انتخابات میں انجیلا مرکل کی پارٹی کو شکست

برلن: عام انتخابات میں عرصہ دراز تک جرمنی پر حکمرانی کرنے والی انجیلا مرکل کی پارٹی کو شکست کا منہ دیکھنا پڑا ہے، سوشل ڈیموکریٹ پارٹی نے 206 نشستیں حاصل کرلیں۔ حکومتی اتحاد کے پاس 196 سیٹیں ہیں، گرین پارٹی 118 نشستوں کے ساتھ تیسری پوزیشن