براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بھارت میں معروف مسلمان کامیڈین بھی انتہاپسندی کی زد میں!
ممبئی: دُنیا کی سب سے بڑی نام نہاد جمہوریت بھارت میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کا جینا محال ہے، مودی سرکار کی سرپرستی میں ہندو انتہاپسندوں نے مسلمانوں کے لیے سفر زیست دُشوار بنادیا ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق لوگوں کے چہروں پر مسکراہٹیں!-->…
روس کی بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع
روس نے بھارت کو ایس-400 ایئرڈیفنس میزائل سسٹم کی فراہمی شروع کردی۔ امریکا کے 2017 کے قانون کے تحت بھارت پر روس سے میزائل نظام خریدنے پر پابندی کے خطرات ہیں۔
رپورٹ کے مطابق روس کی ملٹری کوآپریشن ایجنسی کے سربراہ دیمتری شوگایوف نے بتایا کہ…
سابق امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر پر فرد جرم کیوں عائد ہوئی؟
واشنگٹن: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو بینن پر فرد جرم عائد کردی گئی۔بیرون ملک کے ایک خبر رساں ادارے کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے طویل عرصے تک مشیر رہنے والے اسٹیو بینن پر گواہی کے لیے کانگریس کے حکم کے باوجود حاضر!-->…
امریکی صدراور چینی ہم منصب کی ملاقات 15نومبر کوہوگی
امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی ہم منصب شی جن پنگ کی ملاقات 15نومبر کوہوگی۔
وائٹ ہاوس نے امریکی صدر جوبائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات کا شیڈول جاری کردیا۔ وائٹ ہاوس کے مطابق۔بائیڈن اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات ورچوئل ہوگی۔…
مقبوضہ کشمیر، قابض بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 2 نوجوان شہید
سری نگر: بھارتی ظلم و جبر کا سلسلہ مقبوضہ کشمیر میں رُک نہیں سکا ہے، قابض بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ وادی کے ضلع کولگام اور سری نگر میں نام نہاد سرچ!-->…
افغانستان، نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 3 افراد شہید
کابل: افغانستان کے صوبے ننگرہار کی ایک مسجد میں نماز جمعہ کے دوران زوردار دھماکا ہوا ہے، نتیجے میں 3 نمازی شہید جب کہ امام مسجد سمیت 15 افراد شدید زخمی ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ننگرہار کے ضلع اسپین گھر!-->…
میانمار: بغاوت کا الزام، امریکی صحافی کو 11 برس قید کی سزا
رنگون: میانمار کی عدالت نے امریکی صحافی کو 11 سال قید کی سزا سنادی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 37 سالہ ڈینی فینسٹر کے وکیل تھان زاؤ آنگ نے سزا کی تصدیق کردی۔ڈینی فینسٹر کو بغاوت، غیر قانونی ایسوسی ایشن اور امیگریشن قوانین کی خلاف!-->…
پاکستان اور افغانستان کے پاس بہتر تعلقات کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں،افغان وزیرخارجہ
افغان وزیرخارجہ امیر متقی نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے پاس بہتر تعلقات اور تعاون کےعلاوہ کوئی چارہ نہیں ہے۔
اسلام آباد کے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسڈیز میں تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم انسانی بنیادوں پر پاکستان…
مقبوضہ کشمیر میں قابض فوج کا نام نہاد سرچ آپریشن ، مزید 2 کشمیری نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض فوج نے نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔
کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے مقبوضہ وادی کے ضلع کلگام اور سرینگر میں نام نہاد سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کرکے مزید 2 کشمیری…
جنوبی افریقا کے آخری سفید فام صدر ڈی کلیرک چل بسے
کیپ ٹاؤن: جنوبی افریقا کے آخری سفید فام صدر اور نوبل انعام یافتہ شخصیت ڈی کلیرک 85 برس کی عمر میں چل بسے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کینسر میں مبتلا جنوبی افریقا کے سابق صدر ڈی کلیرک کا کیپ ٹاؤن میں انتقال ہوا۔خیال رہے کہ 15!-->…