براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
طالبان نے افغانستان میں بحران سے متعلق حقائق غلط بتائے: امریکا
واشنگٹن: امریکا کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان کا کہنا ہے کہ طالبان نے افغانستان کے معاشی اور انسانی بحران سے متعلق حقائق غلط بتائے۔امریکی نمائندہ خصوصی تھامس ویسٹ کا کہنا ہے کہ طالبان نے کانگریس کو لکھے گئے خط میں غلط حقائق بتائے،!-->…
کشمیری بچے بدترین بھارتی دہشت گردی کا نشانہ
سری نگر: مہذب دُنیا میں اطفال کا خصوصی خیال رکھا جاتا ہے، لیکن تف ہے بھارت پر کہ جس کے ظلم و ستم سے کشمیری بچے بھی محفوظ نہیں، مقبوضہ کشمیر کے بچے بھارت کی بدترین ریاستی دہشت گردی کا نشانہ بن رہے ہیں۔کشمیر میڈیا سروس کی رپورٹ کے مطابق قابض!-->…
مودی کسانوں کے سامنے ڈھیر، متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے کا اعلان
نئی دہلی: بالآخر بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی نے قریباً ایک سال سے جاری کسانوں کے احتجاج کے آگے گھٹنے ٹیک ہی دیے اور ساتھ متنازع زرعی قوانین منسوخ کرنے کا اعلان بھی کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق وزیراعظم مودی نے قوم سے اپنے خطاب میں بھارت!-->…
مقبوضہ وادی میں بھارتی دہشت گردی میں شدت، 5 کشمیری شہید
سری نگر: بھارتی فورسز کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی عروج پر پہنچ گئی، مزید 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق 5 کشمیری نوجوانوں کو ضلع کلگام میں نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔ بھارتی فوج نے!-->…
چین امریکا کو پچھاڑ کر دُنیا کا امیر ترین ملک بن گیا
بیجنگ/ واشنگٹن: چین نے امریکا کو بالآخر پچھاڑ ہی دیا اور دُنیا کا امیر ترین ملک ہونے کا اعزاز بھی پالیا۔چین امریکا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے دنیا کا امیر ترین ملک بن گیا ہے۔امریکی جریدے بلوم برگ کے مطابق عالمی دولت دو دہائیوں میں 156 کھرب سے!-->…
آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا
روس کی ثالثی میں آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا۔
دارالحکومت یریوان سے آرمینیا کی وزارت دفاع کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ روس کی ثالثی میں جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا ہے، آرمینیا کی مشرقی سرحد پر صورتحال اب…
امریکا کی پاکستانیوں کے لیے سفری پابندیوں میں نرمی
واشنگٹن: کورونا کیسز میں نمایاں کمی کے باعث پاکستان سمیت 6 ممالک کے لیے امریکا نے کورونا سفری پابندیاں نرم کردی ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کے سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریونشن نے کورونا کے نئے کیسز میں نمایاں کمی!-->…
بھارتی انتہاپسندوں نے سابق مسلمان وزیر کے گھر کو آگ لگادی
نئی دہلی: بھارت میں ہندو انتہاپسندی عروج پر پہنچی ہوئی ہے اور مسلمانوں کے خلاف نفرت کی آگ مزید شدت اختیار کررہی ہے۔ہندوتوا کا داعش اور بوکو حرام سے موازنہ کرنے پر بھارتی انتہا پسندوں نے کانگریس کے رہنما سلمان خورشید کے گھر کو آگ!-->…
بھارت کا 19نومبر سے کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان
بھارتی حکومت نے 19نومبر سے بالآخر کرتارپور راہداری کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کے سکھ ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم نریندر مودی سے کرتارپور راہداری کھولنے کی درخواست کی تھی۔
رپورٹس کے مطابق بھارت میں سکھوں کی…
بلغاروی اسپتال کے کورونا وارڈ میں آگ لگنے سے 3 مریض ہلاک
صوفیہ: بلغاریہ کے ایک اسپتال میں آگ لگنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے باعث تین مریض اپنی زندگی سے محروم ہوگئے۔ کورونا وارڈ میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے نتیجے میں 3 مریض بری طرح جھلس کر ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے!-->…