براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
بھارت: کسانوں کو ’خالصتانی ایجنٹ‘ قرار دینے والا جعلی نیٹ ورک بے نقاب
ڈاکٹر عمیر ہارون
بھارت میں سکھوں کے ساتھ ہونے والی زیادتی اور ناانصافی سے کون آگاہ نہیں ہے؟ کسان تحریک کو غداری کا رنگ دینے کا سلسلہ تو شروع سے ہی بھارت میں جاری تھا لیکن ابھی ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ایسے ریکٹ!-->!-->!-->…
سب سے بڑا یورپی جھولا افتتاح کے فوراً بعد ٹوٹ گیا
لندن: برطانیہ میں یورپ کا سب سے بڑا جھولا اپنے افتتاح کے دن ہی ٹوٹ گیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انگلینڈ میں یورپ کے سب سے بڑے اور 260 فٹ اونچے جھولے کیروسل کا افتتاح کیا گیا جو افتتاح کے چند گھنٹوں بعد ہی ٹوٹ گیا۔میڈیا رپورٹ کے!-->…
امریکا طالبان بات چیت اگلے ہفتے دوبارہ ہوگی
امریکا اور افغان طالبان کے درمیان بات چیت اگلے ہفتے دوبارہ شروع ہو گی۔
اس حوالے سے امریکی محکمۂ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ طالبان سے اگلے ہفتے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں مذاکرات ہوں گے۔
انہوں نے بتایا کہ طالبان سے مذاکرات…
طالبان حکومت کی کابینہ میں توسیع، 25 ارکان کا اضافہ
کابل: امیرِ طالبان ملا ہبۃ اللہ اخوندزادہ نے امارت اسلامیہ افغانستان کی کابینہ میں مزید 25 ارکان کے اضافے کی منظوری دے دی ہے، جن میں قطر مذاکراتی ٹیم کے اہم رکن بھی شامل ہیں۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ طالبان کی زیر قیادت!-->…
بلغاریہ: بس میں آگ لگنے سے 45 افراد ہلاک
بلغاریہ ہائی وے پر بس میں آگ لگنے سے 45 افرادہلاک اور 7زخمی ہو گئے۔
رپورٹ کے مطابق زخمیو ں کو دارالحکومت صوفیہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جبکہ زخمیوں میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس نے علاقے کو گھیراو میں لے لیا ہے اورآگ لگنے کی وجہ معلوم…
چھوٹے پڑوسی ممالک پر جبری تسلط کی خواہش نہیں: چین
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے جنوب مشرقی ایشیائی رہنماؤں سے خطاب میں کہا کہ آسیان ممالک کے اچھے پڑوسی، دوست اور بہترین پارٹنر تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے!-->…
سابق برطانوی رقاصہ نے اسلام قبول کرنے کی وجوہ بتادیں
لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی سابق رقاصہ (ڈانسر) پریسفون رضوی نے اسلام قبول کرنے کے کئی سال بعد اب دائرہ اسلام میں داخل ہونے کی وجوہ بتائی ہیں۔بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں پریسفون نے اسلام قبول کرنے سے قبل گزاری جانے والی زندگی سے بے!-->…
افغانستان میں مالیاتی نظام تباہ ہوسکتا ہے، اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں عوام کی جانب سے قرضوں کی ادائیگی میں ناکامی، کم ڈیپازٹس، نقد رقم کی کمی کی وجہ سے مالیاتی نظام تباہ ہو سکتا ہے، افغان بینکوں کو سہارا دینے کیلئے فوری اقدامات کی ضرورت ہے، افغانستان میں مالیاتی نظام کی…
بھارت میں سیلاب: یاتریوں سمیت 17 افراد بہہ گئے، سیکڑوں لاپتا
حیدرآباد دکن: مسلسل بارشوں سے بھارت میں شدید سیلاب، بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں مسلسل بارشوں کے بعد سیلابی ریلہ رہائشی علاقے میں داخل ہوگیا جس میں بہہ کر 17 افراد ہلاک اور سیکڑوں لاپتا ہوگئے۔انڈین میڈیا کے مطابق ریاست آندھرا پردیش میں!-->…
سعودیہ پر حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا گیا
ریاض: عرب اتحادی افواج نے سعودی عرب کے صوبے جازان میں حوثی باغیوں کا بیلسٹک میزائل حملہ ناکام بنادیا۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی شہر جازان کو ایک بار پھر بیلسٹک میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی، جس کو عرب اتحادی!-->…