براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
اقتدار کے بھوکے مودی نے پلواما حملہ کروایا، کانگریس
نئی دلی: کانگریس نے کہا ہے کہ پلواما کا حملہ اقتدار کے بھوکے نریندر مودی نے کروایا۔بھارتی میڈیا سے گفتگو میں کانگریس کے رہنما اُدت راج کا کہنا تھا کہ پلواما میں بھارتی سیکیورٹی اہلکاروں پر حملہ وزیراعظم نریندرمودی ہی کرواسکتے تھے کیونکہ وہ!-->…
افغانوں کو خوراک اور چھت کیلیے عالمی برادری کی مدد درکار ہے، طالبان
کابل: افغانستان کے نائب وزیراعظم اول اور طالبان کے نائب امیر ملاعبدالغنی برادر نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے عالمی برادری سے بغیر کسی سیاسی تعصب کے افغان عوام کے ساتھ تعاون کی اپیل کردی۔ملا عبدالغنی برادر کا اپنے ویڈیو بیان میں کہنا تھا کہ!-->…
قازقستان میں پٹرول قیمتوں پر ہنگامے، پولیس اہلکاروں سمیت 46 ہلاک
نورسلطان: مہنگائی کے عفریت نے قازقستان میں تباہی مچادی، پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافے کے خلاف ہونے والے پُرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 46 ہوگئی۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق قازقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی!-->…
پاکستانی جوہری پروگرام میں مددگار کمپنیوں پر اسرائیلی حملوں کا انکشاف
تل ابيب: ایک غیر ملکی اخبارکی رپورٹ میں یہ ہوش رُبا انکشاف سامنے آیا ہے کہ پاکستان کوایٹم بم بنانے میں مدد فراہم کرنے والی کمپنیوں پربم حملوں میں ممکنہ طورپراسرائیل کا ہاتھ تھا۔سوئس اخبارکی رپورٹ کے مطابق 1980 کے عشرے میں پاکستان کوایٹم!-->…
ایپ پر مسلم خواتین کی نیلامی کرنے والی لڑکی گرفتار
نئی دہلی: اسلامی دُنیا کی معروف خواتین کی نیلامی کرنے والی بھارتی ایپ 'بلی بائی' کی ماسٹر مائنڈ لڑکی کو انڈین ریاست اتر اکھنڈ سے گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق مذکورہ ایپ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی اس گینگ کے کئی ارکان نے اپنے!-->…
اومیکرون خدشات، ایک کے فوری بعد دوسرے عمرے پر پابندی
ریاض: کورونا کا افریقی ویرینٹ اومی کرون دُنیا بھر میں نت نئی پابندیوں کا باعث بن رہا ہے۔ سعودی عرب نے اومی کرون کے تیزی سے پھیلاؤ کے پیش نظر کورونا پابندیوں میں مزید سختی کرتے ہوئے ایک عمرے کے بعد فوری طور پر دوسرے عمرے کی سہولت ختم کردی!-->…
سفاک بھارتی فوج نے مزید 3 کشمیری شہید کردیے
سری نگر: بھارتی فوج کی جارحیت عروج پر پہنچ گئی، مقبوضہ کشمیر میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے، جس سے رواں ماہ کے پہلے 5 دنوں میں شہادتوں کی تعداد 8 ہوگئی۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج اور پولیس نے سری نگر میں سرچ آپریشن!-->…
برطانوی شہزادے پر جنسی زیادتی کا مقدمہ ختم ہونے کا امکان
لندن: ملکۂ برطانیہ کے چھوٹے بیٹے پر جنسی زیادتی کا مقدمہ کرنے والی ورجینیا رابرٹ گفی کا 2009 میں کیا گیا معاہدہ منظرعام پر آنے سے شہزادہ اینڈریو پر جنسی زیادتی کا مقدمہ ختم ہونے کا امکان پیدا ہوگیا۔بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق!-->…
بھارتی انتہاپسندوں کا گھٹیا قدم، ملالہ سمیت 100 مسلم خواتین نیلامی کیلئے پیش
نئی دہلی: بھارت کے انتہاپسند گھٹیا اور اوچھی حرکتوں پر اُتر آئے ہیں اور مسلمان خواتین کے لیے تضحیک آمیز ہتھکنڈے استعمال کرنے سے بھی دریغ نہیں کرتے۔بھارت میں مسلمانوں سے نفرت اور انتہاپسندی کے واقعات میں آئے روز اضافہ ہورہا ہے اور اس کی!-->…
دنیا میں فلورونا کا پہلا کیس سامنے آگیا
تل ابیب: کورونا کی بڑھتی ہوئی تباہی کے درمیان دنیا میں پہلی بار ایک ساتھ انسانی جسم پر حملہ کرنے والے کورونا اور فلو وائرس کا کیس سامنے آیا ہے۔اس کورونا اور انفلوئنزا کے دہرے انفیکشن کو ’فلورونا‘ کہا جا رہا ہے کیونکہ اس نئے انفیکشن میں!-->…