براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
مناسک حج کا آغاز، 10 لاکھ مسلمان حج کی سعادت حاصل کریں گے
مکۃ المکرمہ: آج مناسک حج کا آغاز ہوگیا ہے، کورونا وائرس کے باعث دو سال کے وقفے کے بعد پہلی بار 10 لاکھ عازمین حج کی سعادت حاصل کریں گے جن میں ساڑھے آٹھ لاکھ غیر ملکی شامل ہیں۔دوسرے ملکوں سے تمام عازمین سرزمین حجاز پہنچ چکے ہیں۔ 45 ہزار!-->…
امریکا کے یوم آزادی کی پریڈ کے دوران فائرنگ، 6 افراد ہلاک
شکاگو: امریکا کی یوم آزادی کی پریڈ کے دوران 6 افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔بی بی سی کے مطابق شکاگو کے مضافات میں واقع ہائی لینڈ پارک میں یوم آزادی کی پریڈ میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ قریباً 24 افراد کو زخمی حالت میں!-->…
مناسک حج کا کل سے آغاز، غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیا جائے گا
مکہ مکرمہ: غلاف کعبہ امسال 9 ذوالحج کے بجائے یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔حرمین شریفین کے امور کے نگراں ادارے کے مطابق غلاف کعبہ یکم محرم الحرام کو تبدیل کیا جائے گا۔ ہر سال 9 ذوالحج کو غلاف کعبہ تبدیل کیا جاتا ہے تاہم رواں سال!-->…
بھارت: پنچایتوں میں مسلمانوں کے معاشی بائیکاٹ کے مذموم فیصلے
نئی دہلی: بھارت میں جہاں بی جے پی حکومت مسلم دشمنی میں تمام حدیں پار کرچکی ہے، وہیں انتہاپسند ہندوؤں نے بھی مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے۔ اب مسلمانوں کو معاشی بائیکاٹ کا سامنا ہے۔انڈین ریاست ہریانہ کے علاقے!-->…
امریکا، طالبان مذاکرات اختتام پذیر، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
دوحہ: قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکا اور طالبان کے وفد کے درمیان امن معاہدے کی پیش رفت اور افغانستان کے منجمد اثاثوں کی بحالی سے متعلق مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے، جس میں فریقین نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔بین الاقوامی خبر رساں!-->…
ایران میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق، متعدد عمارتیں اور سڑکیں تباہ
تہران: ایران میں زلزلے سے پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ یو اے ای میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔بیرون ممالک کے ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران کے جنوبی علاقے میں زلزلے سے 5 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ زلزلے کی شدت ریکٹراسکیل پر 6.1!-->…
بھارتی عدالت کا گستاخ نوپورشرما پر اظہار برہمی، معافی کا حکم
نئی دہلی: حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق گستاخانہ بیان پر بھارت کی عدالت عظمیٰ کا بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما پر اظہار برہمی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سپریم کورٹ نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ بھارت میں صورت حال!-->…
بغیر اجازت حج کرنے والوں پر 10 ہزار ریال جرمانے کا اعلان
ریاض: بغیر اجازت حج کرنے والوں کو بھاری جرمانہ ادا کرنا ہوگا، سعودی عرب نے بغیر اجازت (پرمٹ) حج کرنے والوں پر 10 ہزار ریال (2 ہزار 665) ڈالر جرمانہ عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی عرب کے پبلک سیکیورٹی محکمے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بغیرپرمٹ!-->…
برطانوی مسلمان کی حج کیلیے پیدل سعودی عرب آمد
مکۃ المکرمہ: برطانوی مسلمان اپنے ملک سے پیدل سفر کرکے سرزمین حجاز پہنچ گیا، 59 سالہ آدم محمد 11 ماہ سفر کے بعد انگلینڈ سے مکہ مکرمہ پہنچے ہیں۔مکہ آمد پر ایک بڑے مجمع نے آدم محمد کا استقبال کیا جس پر آدم نے استقبال کرنے والے لوگوں کا!-->…
امریکا، 46 تارکین وطن بند ٹرک میں دم گھٹنے کے باعث چل بسے
واشنگٹن: امریکا میں ٹرک میں غیر قانونی طور پر اپنے بہتر مستقبل کی خاطر آنے والے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے علاقے سان انتونیو میں ایک لاوارث ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں ملی!-->…