براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

چین میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 10 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے علاقے سنکیانگ کی رہائشی عمارت میں آگ لگنے کے واقعے میں 10 افراد ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق انتظامیہ کا بتانا ہے کہ جمعرات کے روز بلند و بالا رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی جس کی اطلاع ملتے ہی

مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی ولادت

مدینہ منورہ: مسجد نبوی کے صحن میں بچی کی ولادت کا واقعہ پیش آیا ہے، سعودی ہلال احمر اتھارٹی کی شاخ کے ڈائریکٹر جنرل احمد الزہرانی کے مطابق مسجد نبویؐ کے صحن میں بچی کی پیدائش ہوئی ہے۔سعودی میڈیا کے مطابق الحرم کی ایمبولینس سینٹر میں تعینات

بھارت میں بچی کے ساتھ زیادتی کے مجرم کو اٹھک بیٹھک کی سزا

نئی دہلی: بھارت میں ایک پنچایت کی جانب سے بچی سے زیادتی کے مجرم کو اٹھک بیٹھک کی سزا دی گئی، جس کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے ضلع نواڈا کے ایک گاؤں کی پنچایت (مقامی عدالت) کی جانب سے لڑکی سے زیادتی کے ملزم

افغانستان میں خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت میں پہلی بار عدالت کی جانب سے خواتین سمیت 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق افغان صوبے لوگر میں چوری اور اخلاقی جرائم میں ملوث 19 افراد کو کوڑوں کی سزا دی گئی، افغان عدالت کے حکم پر

چین کی فیکٹری میں آگ لگنے سے 38 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کی فیکٹری میں آگ لگنے کے نتیجے میں 38 افراد ہلاک ہوگئے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کے مطابق وسطی چین کے صوبے ہینان کے شہر آنیانگ میں فیکٹری میں آتش زدگی کا واقعہ 21 نومبر کو پیش آیا، جس کے نتیجے میں اب تک 38 ہلاکتیں ہوچکی ہیں

افغانستان: حکومت کا نماز جمعہ میں ایک ہی خطبہ دینے کا حکم

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر کی مساجد میں نماز جمعہ کے دوران ایک ہی خطبہ دینے کا حکم دے دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت کے وزارت حج اور اوقاف کی جانب سے ملک کی تمام مساجد کے مبلغین کو نماز جمعہ کے دوران

انڈونیشیا: جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 زخمی

جکارتا: انڈونیشیا میں شدید زلزلے کے نتیجے میں 44 لوگ موت کے منہ میں چلے گئے، بتایا گیا ہے کہ انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں زلزلے سے 44 افراد ہلاک اور300 سے زائد زخمی ہوئے۔امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.6 تھی اور

اسرائیل کی شام پر فضائی بم باری، 4 فوجی ہلاک

دمشق: اسرائیلی طیاروں نے شام میں ملٹری زون پر بم باری کی، جس کے نتیجے میں 4 فوجی ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے شام کے صوبوں حمص اور حماۃ میں فوجی زون پر شدید بم باری کی اور ایران کے حمایت یافتہ

فلسطین میں آتشزدگی واقعے میں 7 بچوں سمیت21 افراد جاں بحق

غزہ: غزہ میں اچانک مکانات میں آگ بھڑکنے سے 7 بچوں سمیت کم از کم 21 افراد جاں بحق جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔بیرون ملک کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی رہائشی پٹی پر یہ آگ جبالیہ کیمپ میں ایک بلڈنگ میں لگی تھی، جس نے دیگر عمارتوں کو بھی

چینی صدر نے کینیڈین وزیراعظم کو بھری محفل میں کیوں لتاڑا؟

جکارتا: کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کو چین کے صدر شی جن پنگ نے بھری محفل میں لتاڑ دیا۔جی 20 اجلاس کے موقع پر کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے گفتگو میں چینی صدر شی جن نے انتہائی ناگواری کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک روز پہلے ہوئی ملاقات