براؤزنگ عالمی خبریں
عالمی خبریں
ترکیہ اور شام میں خوفناک زلزلے سے 600 افراد جاں بحق
انقرہ/ دمشق: تباہ کن 7.9 شدت کے زلزلے سے شام اور ترکیہ میں 600 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق متاثرہ علاقوں میں زلزلے کے بعد آفٹر شاکس کا سلسلہ جاری ہے۔ زلزلے سے اب تک کی اطلاعات کے مطابق شام میں 386 اور!-->…
امریکا میں شدید ترین سردی، تمام سابقہ ریکارڈ ٹوٹ گئے
واشنگٹن: سپرپاور ملک امریکا میں اس بار کڑاکے کی سردی پڑرہی ہے، شدید ترین سردی کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے، امریکی خطے نیو انگلینڈ میں ریکارڈ توڑ سردی نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق نیو انگلینڈ میں درجہ حرارت منفی 50 ڈگری!-->…
گوانتاناموبے جیل سے پاکستانی شہری ماجد خان رہا
واشنگٹن: امریکا کے بدنام زمانہ عقوبت خانے گوانتاناموبے میں قید پاکستانی شہری ماجد خان کو رہا کردیا گیا۔امریکی میڈیا کے مطابق ماجد خان کو گوانتاناموبے جیل سے رہائی کے بعد امریکی ریاست بیلائز منتقل کردیا گیا ہے۔ ماجد خان کو امریکی تفتیشی!-->…
اسرائیل کے ڈرون حملوں پر ایران کا بدلہ لینے کا اعلان
تہران: ایران نے اسرائیل سے حالیہ ڈرون حملوں کا انتقام لینے کا اعلان کردیا۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مندوب عامر سعید کی جانب سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کو لکھے گئے خط میں کہا گیا کہ ابتدائی!-->…
مکیش امبانی ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے
نئی دہلی: مکیش امبانی نے اپنے ہم وطن کاروباری شخصیت گوتم اڈانی کو ایشیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم کردیا۔ کمپنیوں کی مارکیٹ ویلیو میں 74 ارب ڈالرز کمی کے بعد گوتم اڈانی کو تنزلی کا سامنا کرنا پڑا۔اس سے قبل جنوری کے اختتام پر گوتم!-->…
سعودی عرب میں 4 دن کا ٹرانزٹ ویزا متعارف
ریاض: سعودی عرب نے مخصوص ایئرلائنز سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے چار دن کا مفت ٹرانزٹ ویزا متعارف کرادیا۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے ایک نئی مفت ویزا پالیسی متعارف کروائی ہے، جو سعودیہ ایئر لائنز اور فلائی ناس ایئرلائنز میں!-->…
بھارت میں بیوی کے ہاتھوں شوہر تیزاب گردی کا شکار
کانپور: بھارت میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کے تیزاب گردی کا شکار ہونے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔بھارت کی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور میں خاوند نے بیوی سے گھر دیر سے آنے کا سبب دریافت کیا تو اس نے شوہر کے چہرے پر تیزاب پھینک ڈالا۔میڈیا رپورٹس کے!-->…
آسٹریلیا: خالصتان کے حق میں ریفرنڈم: ہندوؤں، سکھوں میں تصادم کا اندیشہ
میلبورن: آسٹریلیا میں ہندو اور سکھ برادری کے درمیان تصادم کا اندیشہ ہے۔میلبورن میں خالصتان کے حق میں اتوار 29 جنوری کو ریفرنڈم کروایا جارہا ہے، جس کا اہتمام سکھ فار جسٹس نامی تنظیم کے پلیٹ فارم سے ہورہا ہے۔خالصتان ریفرنڈم کے حق میں لگائے!-->…
بچوں کو قتل کرنے کے بعد بی جے پی رہنما کی خودکشی
نئی دہلی: بھارت میں بی جے پی رہنما نے بیمار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود بھی اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش میں بی جے پی کے سابق عہدیدار سنجیو مشرا بچوں کی بیماری سے پریشان تھے۔ سنجیو مشرا کے دونوں بیٹے!-->…
پوپ فرانسس ہم جنس پرستی کی حمایت میں بول پڑے
ویٹی کن سٹی: کیتھولک عیسائیوں کے روحانی پیشوا پوپ فرانسس نے ہم جنس پرستی کو جائز قرار دے دیا، اس حوالے سے اُن کا کہنا تھا کہ ہم جنس پرستی جرم نہیں اور ہم جنس پرستوں کو چرچ میں خوش آمدید کہیں گے۔بیرون ملک کے خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے!-->…