براؤزنگ عالمی خبریں

عالمی خبریں

بل ادا نہ کرنے پر 80 سالہ مریض کو بستر سے باندھ دیا گیا

بھوپال: بھارت میں اسپتال انتظامیہ نے محض 11 گیارہ ہزار کا بل ادا نہ کرنے پر مریض کو بستر سے باندھ دیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے علاقے شاہجا پور کے ایک نجی اسپتال میں 80 سالہ شخص کو

کورونا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے

واشنگٹن: اٹلی کے بعد امریکی ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس کا زور ٹوٹ رہا ہے اور اس کی شدت میں کمی آتی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف پٹسبرگ میڈیکل سینٹرز کے ڈاکٹرز نے دعویٰ کیا ہے کہ کورونا وائرس

امریکی عوام کھانوں پر جراثیم کش ادویات چھڑکنے لگے

واشنگٹن : کورونا وائرس سے ہونے والے انفیکشن سے بچنے کے لئے امریکی شہریوں کی بڑی تعداد جراثیم کش ادویات سے اپنی غذاؤں کو دھو رہی ہے۔گزشتہ ماہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ماہرین صحت سے پوچھے گئے ایک سوال کے بعد کہ کیا اس طرح کی مصنوعات

دُنیا بھر میں کورونا وبا 4 لاکھ سے زائد زندگیاں نگل گئی، متاثرین 72 لاکھ

واشنگٹن/ لندن: دنیا بھر میں کورونا نے 4 لاکھ 8 ہزار 782 زندگیاں نگل لیں، برازیل میں مزید 813، امریکا میں 586 اور میکسیکو میں 354 افراد لقمہ اجل بن گئے۔ دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد 71 لاکھ 90 ہزار تک پہنچ گئی، اب تک 35 لاکھ سے زائد

کووِڈ 19 کے خاموش متاثرین وبا پھیلنے کا باعث نہیں، عالمی ادارہ صحت

جنیوا:چند ماہ سے خبریں گردش کرہی ہیں کہ ایسے افراد جن کے جسموں میں ناول کورونا وائرس داخل ہوچکا ہے مگر ان میں ظاہری طور پر کوئی علامت موجود نہیں، وہ اس بیماری کو خاموشی سے اور انجانے میں دنیا بھر میں پھیلانے کا سبب بن رہے ہیں۔ اب عالمی

کورونا کو شکست دینے کے بعد نیوزی لینڈ میں معمولات زندگی بحال

ویلنگٹن: کورونا کے خاتمے کے اعلان کے بعد نیوزی لینڈ میں لوگ معمول کی زندگی سے لطف اندوز ہونے لگے۔ آکلینڈ اور ویلنگٹن میں ریستوران اور کیفے کھل گئے، پبلک ٹرانسپورٹ بھی چلنے لگی، لوگوں نے جم میں جاکر ورزش بھی کی، زندگی کی رونقوں سے محظوظ

ابو ظہبی میں ماسک اور دستانے پھینکنے پر جرمانہ عائد

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابو ظہبی میں ماسک اور دستانے پھینکنے والوں پر جرمانہ عائد کردیا گیا، ابو ظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ ماسک اور دستانوں کا کچرا ماحول کے لیے نقصان دہ ہے۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق ابو ظہبی میں ماسک اور

کورونا سے بچنے کیلئے عوام جسم پر بلیچ ملنے لگے

امریکہ : ماہرین کورونا سے بچنے کے لیے گھروں کو جراثیم کش محلول اور بلیچ سے دھونے کا مشورہ دے رہے ہیں لیکن امریکی عوام کی جانب سے ان جراثیم کش محلول اور بلیچ کا بے حد غلط استعمال کیا رہا اور اس حوالے سے سینٹر فار ڈیزیز کنٹرول (سی ڈی سی) نے

سعودی حکومت کا حاجیوں کی تعداد مختصر ترین رکھنے پر غور

ریاض: سعودی عرب کی حکومت نے کورونا وبا کے باعث رواں برس حاجیوں کی تعداد کو نہایت مختصر ترین رکھنے پر غور شروع کردیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت نے ملک میں کورونا کیسز ایک لاکھ سے زائد ہونے کے بعد رواں برس حج میں

جرمنی میں مسلمانوں کے قتل عام کا منصوبہ بنانے والا شخص گرفتار

برلن: جرمنی میں مسلمانوں کے قتلِ عام کا منصوبہ بنانے کے شبہے میں ایک شخص گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ شمالی شہر ہلڈسائم سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ نوجوان نے ایک نامعلوم انٹرنیٹ چیٹ میں اپنے